عظمی کاردار

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے،حکومت 5 سال پورے کرے گی، عظمی کاردار

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )رہنما مسلم لیگ ن عظمی کاردار نے دعوی کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے اور حکومت 5 سال پورے کرے گی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان

ہم اور آفاق احمد کئی چیزوں پر ایک ساتھ بات کر رہے ہیں، فاروق ستار

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل سیاست میں ہے، اور تمام جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا،ہم اور آفاق احمد کئی چیزوں پر ایک مزید پڑھیں

' فیصل چودھری

عمران خان کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد کھڑا ہوگا، فیصل چوہدری

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد کھڑا ہوگا، سیاسی اتحاد میں ہمیشہ چند چیزوں پر اتفاق ہوتا ہے، اس حوالے سے ہم بھی کوشش مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

پختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی تمام صوبوں سے بہتر ہے، بیرسٹر سیف کا دعوی

پشاور(نیوز رپورٹر) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف دعوی کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک سال کی کارکردگی دیگر صوبائی حکومتوں پر سبقت لے گئی ہے،خیبر پختونخوا کی کارکردگی مریم نواز کی طرح محض تصویری نمائش تک محدود نہیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات منسوخ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان پیر کو ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ماہ رمضان، وزیر اعظم نے سحر و افطار میں گیس کی عدم فراہمی پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے ماہ رمضان کے دوران سحر و افطار میں گیس کی فراہمی میں مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم نے اس حوالے سے رات گئے ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد

آئی ایم ایف وفد کی قرض کی شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ لینے پاکستان آمد، مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اقتصادی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا جہاں پاکستان اورآئی ایم ایف کے مابین جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن چیف نیتھن پورٹرکر رہے ہیں مزید پڑھیں

مریم نواز

دعا ہے رمضان المبارک پاکستان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے، مریم نواز

لاہور (نیوز رپورٹر )وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ دعا ہے کہ رمضان المبارک پاکستان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ مریم نواز نے رمضان المبارک کی آمد پر پیغام دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

بدقسمتی ہے جو ملکی حالات ہیں اس میں کوئی بھی محفوظ نہیں،شاہد خاقان عباسی

اکوڑہ خٹک (نیوز رپورٹر) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے جو ملکی حالات ہیں اس میں کوئی بھی محفوظ نہیں۔عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں