صدر مملکت

صدر مملکت نے ارکان پارلیمنٹ تنخواہ و الانس ترمیمی بل اعتراض لگا کر واپس کردیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارکان پارلیمنٹ تنخواہ و الانس ترمیمی بل دو ہزار پچیس اعتراض لگا کر واپس کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارکان پارلیمنٹ تنخواہ و الانس ترمیمی بل مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمان

مولانا حامد الحق پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اور مولانا حامد الحق پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں ںے مولانا حامد الحق کی شہادت مزید پڑھیں

مولانا حامدالحق

خودکش حملے میں شہید ہونیوالے مولانا حامدالحق کون تھے؟

نوشہرہ(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع مشہور دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم اور جمیعت علما اسلام (س)کے سربراہ مولانا حامدالحق حقانی جمعہ کی نماز کے بعد مدرسے کی مرکزی مسجد میں ہونیوالے خودکش دھماکے میں شہید ہوگئے ۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

کل ایک وزیر ڈبل ڈیکر کا اعلان کر رہے تھے، پہلے سنگل تو چلا کر دکھا دیں: حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نیوز رپورٹر)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کل ایک وزیر ڈبل ڈیکر کا اعلان کر رہے تھے، پہلے سنگل تو چلا کر دکھا دیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے ایک ممبر پر سال بھر میں کتنا خرچہ آیا؟ پلڈاٹ کی جائزہ رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے 16 ویں قومی اسمبلی کی سالانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں بحث کم اور تیز ترین قانون سازی ہوئی لیکن قانون سازی مزید پڑھیں

شبلی فراز

تمام مقدمات جعلی ہیں، عوام دیکھ رہی ہے کہ یہ کیا سرکس جاری ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام مقدمات جعلی ہیں، عوام دیکھ رہی ہے کہ یہ کیا سرکس جاری ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

محسن نقوی

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے،وزیر اخلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جامع مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے نوشہر میں مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ہم مل کر کوشش کریں تو ملک میں سیاسی استحکام لاسکتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (نیوز رپورٹر )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگر ہم مل کر کوشش کریں تو ملک میں سیاسی استحکام لاسکتے ہیں، پیکا کی سپورٹ نہیں کرتا، لیکن یو ٹیوب پر غلط خبر دینے یا الزام مزید پڑھیں

اختیارولی

پرویز خٹک کو قومی مجرم سمجھتا تھا، پارٹی فیصلوں پر اب شدید تحفظات ہیں، اختیارولی

پشاور(نیوز رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے کہا کہ پرویز خٹک کو قومی مجرم سمجھتا تھا،پارٹی فیصلوں پر اب شدید تحفظات ہیں۔ن لیگ کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے وفاقی کابینہ میں توسیع پرایکس پر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

جب تک سیاستدان لڑتے رہیں گے معاملات حل نہیں کریں گے تو پھر ہائبرڈ نظام ہی ہوگا،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )و زیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک سیاستدان لڑتے رہیں گے معاملات حل نہیں کریں گے تو پھر ہائبرڈ نظام ہی ہوگا، پی ٹی آئی 9 مئی مزید پڑھیں