بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی کی کابینہ میں شمولیت کی تردید

اسلام آ باد(نیوز رپورٹر )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی پی کی کابینہ میں شمولیت کی تردید کردی۔ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستانی نوجوانوں میں تمام شعبوں میں اپنا لوہا منوانے کی صلاحیت ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنا لوہا منوانے اور ملک کا نام روشن کرنے کی صلاحیت موجود ہے، ہم اپنے نوجوانوں کو عالمی مارکیٹ کے تقاضوں مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

مذاکرات یکطرفہ طور پر ختم کیے گئے، اب کس سے بات کریں؟ ،سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟۔ میڈیا سے بات بات ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

حامد رضا

کالعدم تنظیموں کی ہٹ لسٹ پر ہوں سیکیورٹی لے لی گئی ہے،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی ہٹ لسٹ پر ہوں مجھ سے سیکیورٹی پہلے ہی لے لی گئی ہے۔ ایک انٹرویو میں صاحبزادہ حامد رضا نے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

حکومت سے مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی کے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )حکومت کے ساتھ مذکرات کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان رابطے بحال ہوگئے، ج ے یو آئی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پیکا قانون میں ترامیم کا مقصد اپنے سیاہ کارناموں کو میڈیا سے چھپانا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پیکا قانون میں ترامیم کا مقصد اپنے سیاہ کارناموں کو میڈیا سے چھپانا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پیکا ایکٹ میں مزید پڑھیں

سینیٹر طلال چوہدری

بانی پی ٹی آئی کو این آراو ملتا نظر نہیں آرہا تھا اسی لئے مذاکرات ختم کردیئے، سینیٹر طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو این آراو ملتا نظر نہیں آرہا تھا اسی لئے مذاکرات ختم کردیئے،ان کو پتہ ہے کہ 9 مئی یا 190ملین مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

حکومت کی جانب سے مذاکرات ختم نہیں ہوئے،پی ٹی آئی مذاکرات میں واپس آئے، چارٹر آف ڈیمانڈ کا جواب دینگے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات ختم نہیں ہوئے، پی ٹی آئی مذاکرات میں واپس آئے ، چارٹرآف ڈیمانڈ کا جواب دینگے،پی ٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت و وزیر اعظم

تعلیم کو ایک خوشحال، ہمہ گیر اور ترقی پسند پاکستان کی بنیاد بنانے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، صدر مملکت و وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم کو ایک خوشحال، ہمہ گیر اور ترقی پسند پاکستان کی بنیاد بنانے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، مصنوعی ذہانت مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر

حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے ہم مذاکرات کےلئے دوبارہ غورکرلیتے ہیں، بیر سٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس آمد پر میڈیا سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں