عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کا نام دینگے، عمر ایوب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے حتمی مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کا نام دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شہبازشریف

یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے، شہبازشریف

کوئٹہ (نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قلات میں انتہائی افسوسناک واقعہ ہوا، پوری قوم اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے۔ تفصیل مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر )صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز اپنی کارکردگی سے لوگوں کے دلوں میں جگہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ

زرعی ٹیکس کی منظوری کیلئے وزیر اعلی سندھ کو کابینہ میں سخت مخالفت کا سامنا

کراچی (نیوز رپورٹر ) زرعی ٹیکس کے نفاذ کی منظوری میں وزیراعلی سندھ کو کابینہ اجلاس میں سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، بیشتر اراکین نے صوبوں میں وفاق کے زرعی ٹیکس نفاذ کو صوبائی خودمختاری میں مداخلت کہا۔ ذرائع مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ کا منشیات سمگلنگ روکنے کیلئے ایئرپورٹس پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا حکم

لاہور(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے ایئر پورٹس پر چیکنگ مزید سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پیکا ایکٹ کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ، سوشل میڈیا کے خطرات کا تدارک کرنا ہے، عطا اللہ تارڑ

لاہور(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پیکا قانون سے آزادی اظہار رائے کا تحفظ ہوگا، پیکا قانون پر احتجاج کس بات کا ہے؟، اس کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ، سوشل میڈیا کے مزید پڑھیں

سینیٹر طلال چوہدری

پیکا ان کیلئے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کیلئے سنسنی پھیلاتے ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیکا قانون ان کے خلاف ہے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کے لیے سنسنی پھیلاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے مزید پڑھیں

بیرسٹرعقیل

پی ٹی آئی والے ماورائے آئین اسلام آباد آئیں گے تو پہلے سے زیادہ بہتر انداز سے روکیں گے،بیرسٹرعقیل

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)مشیر وزیراعظم برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ماورائے آئین اسلام آباد آئیں گے تو پہلے سے زیادہ بہتر انداز سے روکیں گے،ان کو کوئی چھوٹ نہیں بغیر اجازت مزید پڑھیں

اسد قیصر

8 فروری کو متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف آواز اٹھائیں گے، اسد قیصر

صوابی (نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے متنازع پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار پر پابندی لگائی ہے، متنازع پیکا ایکٹ کو واپس لیا جائے۔ صوابی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں