امریکہ ایران

پاکستان، قطر سمیت دیگرممالک امریکہ ایران کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان، قطر سمیت علاقائی ممالک امریکہ اور ایران میں کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک ہو گئے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، قطر، ترکی، مصر اور سعودی عرب امریکہ اور ایران میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں محسن نقوی کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز نیویارک میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلا دیشی ہم منصب صلاح الدین احمد سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان داخلی سلامتی، پولیس تعاون، سائبر کرائم کے خاتمے اور مزید پڑھیں

مریم نواز

مون سون، ہیٹ ویو اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، تمام ادارے الرٹ رہیں: مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جولائی، اگست اور ستمبر کے دوران درجہ حرارت میں اضافے اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے، اس لیے تمام متعلقہ ادارے مکمل تیاری رکھیں۔اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چاہے بلوچستان ہو یا خیبرپختونخوا، ہر دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،بیرسٹر گوہر

پشاور(نیوز ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ چاہے بلوچستان ہو یا خیبرپختونخوا، ہر دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ لڑ رہی مزید پڑھیں

محسن نقوی

دنیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے ،محسن نقوی

نیویارک(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کا پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید

پشاور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے پشاور میں پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کی مراعات بڑھانے کے قانون پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطا مزید پڑھیں

صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیر اعظم کا مادرِ ملت کی 59ویں برسی پر شاندار خراجِ عقید ت پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کی قومی، سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کروشین وزیر خارجہ

کروشین وزیر خارجہ کی وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔وزیراعظم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان فعال خارجہ پالیسی پر کاربند رہے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فعال خارجہ پالیسی پر کاربند رہے گا،خارجہ پالیسی کی بنیاد علاقائی استحکام اور عالمی امن پر استوار ہے ۔ اسحاق ڈارکی زیر صدارت آئندہ مزید پڑھیں