ہومیو پیتھک

دنیا بھر میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن 10اپریل کو منایا جائے گا

فیصل آباد (ہیلتھ رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن ”ورلڈ ہومیو پیتھی ڈے” 10اپریل کو منایا جائے گا۔ اس دن کے حوالہ سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ہیومیوڈاکٹرز ایسوسی ایشنزکے زیر اہتمام مزید پڑھیں

کورونا

کورونا سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا، 13کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کر گیا جبکہ 13مریضوں کی حالت نازک ہے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

فیصل آباد جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے

فیصل آباد (تعلیم ڈیسک)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیر اہتمام جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے فیصل آباد کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، مزید پڑھیں

ڈاکٹر بے روزگار

سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی کے باوجود پنجاب میں15ہزار ڈاکٹر بے روزگار

فیصل آباد (صحت ڈیسک) پنجاب میں15ہزار ڈاکٹر بے روزگار ہیں جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں اُن کی شدید قلت ہے مگر اس کے باوجود حکومت ڈاکٹروں کی بھرتی سے گریزاں ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق ان میں سے 4ہزار ڈاکٹر صرف مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

جامعہ پشاور،ریٹائرڈ اساتذہ سے تدریسی خدمات لینے کا فیصلہ

پشاور(تعلیم ڈیسک)جامعہ پشاور نے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ریٹائرڈ اساتذہ اور پی ایچ ڈی سکالرز سے رضا کارانہ طور پر متعلقہ شعبہ جات میں تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی پشاور ،یو ایس ایڈ ماسٹرز سکالرشپ پروگرام کے تحت طلبا و طالبات میں چیک تقسیم

پشاور (تعلیم ڈیسک)زرعی یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہاں بخت نے ڈائریکٹوریٹ آف فنانشل اسسٹنس اینڈ ڈیویلپمنٹ زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام سوینیئرز اور یو ایس ایڈ ماسٹرز سکالرشپ پروگرام کے تحت طلبا و طالبات میں چیک مزید پڑھیں

لیڈی ولنگٹن اسپتال

پنجاب حکومت نے ایم ایس لیڈی ولنگٹن اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) خاتون ڈاکٹرکی موت پرینگ ڈاکٹرزکااحتجاج نو ویں روز بھِی جاری رہا ،میو اسپتال اورسروسز سمیت متعدد اسپتالوں کی اوپی ڈیزمیں ہڑتال کے باعث مریض پریشان ہوگئے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے خاتون ڈاکٹرتنخواہ رکنے پرتناو کا شکارتھیں۔سروسز،میو،لیڈی مزید پڑھیں

نگران عملے

او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات24 اپریل سے شروع ہوں گے

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک) پاکستان بھر میں او لیول اور اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے۔ امتحانات کیلئے پورے ملک میں 100 امتحانی مراکز قائم کیے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

سیاحت اور صحت کا گہرا تعلق، بریسٹ کینسر بارے شعور اجاگر ہوگا:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے) خواتین میں چھاتی کا سرطان صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کا بڑھتا ہوا سنجیدہ مسئلہ ہے،بین الاقوامی سیاحت کے ذریعے بریسٹ کینسر کے بارے میں آگہی اور شعور بیدار کرنا انتہائی خوش آئند امر ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا دل کے مریضوں کیلئے ‘ڈرپ اینڈ شفٹ’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) پنجاب حکومت نے دل کے مریضوں کیلئےڈرپ اینڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہارٹ اٹیک پر مریض کو ضروری انجکشن لگا کر ایمبولینس کے ذریعے تحصیل اورڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں