کورونا

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 12 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 12 مریضوں کی حالت تشویشناک۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل جنرل ہسپتال کا ذیابیطس میں مبتلا حاملہ خواتین کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے بڑا اقدام

لاہور(زاہد انجم سے) سربراہ جنرل ہسپتال نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا حاملہ خواتین کا ڈیٹا مرتب کرنے کے لئے پاکستان سوسائٹی آف گائناکالوجسٹس کے ساتھ ایم مزید پڑھیں

سکولوں

پی ای سی نے پہلی سے آٹھویں تک کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

لاہور ( تعلیم ڈیسک )پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا. تمام سکولوں میں سکول بیسڈ امتحانات لئے جائیں گے جن کی مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان میں کووڈ19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ہیں، عالمی بینک

نیویارک(تعلیم ڈیسک )عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان میں 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں سال مزید پڑھیں

محسن نقوی

حکومت ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کیلئے کوششیں جاری رکھے گی ،نگران وزیراعلی

لاہور (نمائندہ خصؤصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی معیاری سہولتیں ملنی چاہئیں ، حکومت پنجاب ہیلتھ سسٹم میں مزید بہتری لانے کیلئے کوشاں رہے گی۔ نگران وزیراعلی مزید پڑھیں

نیند

بے ترتیب نیند شریانوں کے بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے،طبی ماہرین

ٹینیسی(ہیلتھ رپورٹر)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے ترتیب نیند کی عادت بڑی عمر کے افراد میں شریانوں کے بند ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں قائم وینڈربِلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کے مزید پڑھیں

آئی پی ایچ

آئی پی ایچ کا کانووکیشن 27 فروری کو منعقد ہوگا

لاہور( ہیلتھ رپورٹر) انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کا تاریخی کانووکیشن 20 سال بعد 27 فروری بروز سوموار آئی پی ایچ کے آڈیٹوریم میں برڈ ووڈ روڈ پر منعقد ہوگا جسکے مہمان خصوصی گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن ہوں گے۔ کانووکیشن کے مزید پڑھیں

کورونا

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد میں کمی، 11 مریض زیر علاج

اسلام آباد( ہیلتھ رپورٹر ) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد میں کمی، 11 مریض زیر علاج۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں