کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں73 طلباوطالبات کو ایم فل،38 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 16 طلبہ کو کورس ورک(30 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1331 خبریں موجود ہیں
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) :پنجاب یونیورسٹی اور پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن(پیف) کے مابین تحقیق کی بنیاد پر پالیسی سازی کےلئے معاہدہ طے پا گیا ۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی آفس کے کمیٹی روم مزید پڑھیں
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کی سیٹ ایک ماہ سے خالی ہونے سے انتظامی مسائل پیدا ہونے لگے۔۔ یونیورسٹی کے سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین کو کنٹریکٹ میں توسیع نہ مل سکی۔ کیونکہ ڈیلی ویجز مزید پڑھیں
اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)نجی تعلیمی اداروں نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے 21 اپریل تا 24 اپریل تک بند رہیں گے۔ کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے مزید پڑھیں
کراچی(صحت ڈیسک)مارکیٹ میں بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات کی قلت ہوگئی اور ادویہ ساز کمپنیز نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاکستان میں روپے کی بے قدری، بجلی، گیس، پیٹرول، اور خام تیل کی بڑھتی مزید پڑھیں
کراچی(تعلیم ڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم سٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری مزید پڑھیں
کراچی (تعلیم ڈیسک)والدین کیلئے بچوں کی کتابیں خریدنا بھی مشکل ہوگیا، کاغذ کی قیمتیں بڑھنے سے مناسب قیمت پر کتابیں خریدنا ممکن نہ رہا۔ دو ہزار کی کتابوں کا سیٹ آٹھ ہزار تک جا پہنچا ہے، بچوں کے نئے تعلیمی مزید پڑھیں
لاہور(تعلیم ڈیسک)پنجاب میں انصاف آفٹر نون سکولز کے 14 ہزار اساتذہ گزشتہ 10 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جس کے باعث اساتذہ نے انصاف آفٹر نون سکولز میں پڑھانے سے انکار کردیا۔ پنجاب بھر میں 7 ہزار انصاف آفٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف گوادر کے آفس آف ریسرچ، انوویشن، اینڈ کمرشلائزیشن (او آر آئی سی ) نے چین کے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے ساتھ تعاون کیا ہے، جس سے یونیورسٹی کے طلباء اور ملازمین کو چین کی مزید پڑھیں
لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ڈینگی کا خطرہ منڈلانے لگا جس کے بعد ڈپٹی کمشنرنے 34 سرکاری محکموں کو ڈینگی سرویلنس میں لاپرواہی پروضاحتی مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ پاکستان کرکٹ بورڈ، ریلوے، واپڈا، جیل خانہ جات، ایکسائز، بورڈ مزید پڑھیں