شوگر

دنیا بھر میں”شوگر” کا عالمی دن 14نومبرکومنایا جائیگا

مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں”شوگر” کا عالمی دن 14نومبرکومنایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں اس موذی مرض بارے میں شعور بیدار کرنا ہے یہ بیماری ایک خاموش قاتل ہے۔مکمل پرہیز اورچہل قدمی اور ورزش مزید پڑھیں

جی سی ٹی فیصل آباد

جی سی ٹی فیصل آباد میں ماڈرن ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں پاک چین ڈوئل ڈپلومہ کا آغاز

فیصل آباد (ایجوکیشن ڈیسک) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فیصل آباد نے چین کے جیانگسو کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے ماڈرن ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کا تین سالہ ڈپلومہ شروع کر دیا ہے۔ گوادر پرو کے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ عالمی ادارہ صحت نے مزید پڑھیں

فالج کے عالمی دن

صوبائی وزیر صحت کی فالج کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

لاہور(ہیلتھ ڈیسک) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں فالج کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

حکومتوں کو میڈیکل ایجوکیشن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم بنانا ہوگا’پروفیسر ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے یونیورسٹی آف لاہور کی ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

شیڈول کا اعلان

سرگادھا یونیورسٹی کا ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان

سرگودھا(تعلیم ڈیسک) سرگادھا یونیورسٹی نے ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق طلباء و طالبات کے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14نومبر اور مزید پڑھیں

یونیورسٹی اساتذہ

اسلام آباد میں یونیورسٹی اساتذہ کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں، تنظیم اساتذہ

ننکانہ صاحب(ایجوکیشن ڈیسک)تنظیم اساتذہ پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد کے سامنے آل پاکستان یونیورسٹی بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کی طرف سے دئیے جانے والی دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا، تنظیم اساتذہ پاکستان کے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024 سے نمبرز ختم، گریڈ سسٹم بحال

لاہور( ایجوکیشن ڈیسک)لاہور سمیت ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024سے نمبرز ختم اورگریڈ سسٹم کو بحال کردیا گیا، امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

معاشرے میں بریسٹ کینسر بارے آگاہی پھیلانا بہت اہم ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر اور ڈینگی بارے آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر مزید پڑھیں