پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا سرکاری و نجی سکولز میں منشیات کی شکایات کی روک تھام کیلئے ہدایت نامہ جاری

مکوآنہ ( ایجوکیشن ڈیسک ) پنجاب حکومت کا سرکاری و نجی سکولز میں منشیات کی شکایات کی روک تھام کیلئے ہدایت نامہ جاری۔۔۔ سکول سربراہان کو تعلیمی اداروں کی کینٹین اور باہر چھابڑی فروش ودیگر قریبی دکانداروں کی مانیٹرنگ کی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم پنجاب

محکمہ تعلیم پنجاب نے فنڈز جاری کئے بغیر سرکاری سکولوں میں سکول بیسڈ اسیسمنٹ کروانے کا حکم دیدیا

مکوآنہ ( ایجوکیشن ڈیسک )محکمہ تعلیم پنجاب نے فنڈز جاری کئے بغیر سرکاری سکولوں میں سکول بیسڈ اسیسمنٹ کروانے کا حکم دے دیا۔۔ فیصل آباد کے سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم 8 لاکھ بچوں سے پیپر لینا مشکل ہوگیا۔ سالانہ امتحانات مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

اپنے اعضاء عطیہ کرنیوالے کانام سول ایوارڈکیلئے حکومت کو بھیجنے کافیصلہ

لاہور (صحت ڈیسک ) نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کااہم اجلاس منعقدہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری شعیب جدون،سپیشل سیکرٹری سیدواجدعلی شاہ،ڈی جی پنجاب ہیومن آرگن مزید پڑھیں

ڈریپ

ڈریپ کا غیر معیاری ادویات سے متعلق الرٹ جاری

کراچی(صحت ڈیسک)ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)نے ڈیوس فارما کی مشتبہ مصنوعات سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے کے مطابق ڈیوس فارما کے سیرپ میں ایتھیلین گلائیکول کی مقدارمقررہ حد سے زائد تھی۔ ڈیوس فارما 7 ادویات کے 34 بیچ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے ثناء ہارون دخترمحمد ہارون قادر کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ،سعدیہ جبین دخترمحمد عبدالغفار کوسوشیالوجی کے مضمون میں،رابعہ نسیم دختر سلامت علی کوبزنس ایڈمنسٹریشن کے مضمون میں ، عامر ندیم ولد ملک محمد نواز کومیٹالرجی مزید پڑھیں

علامہ اقبال

اوپن یونیورسٹی ، میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

اٹک(تعلیم ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے ملک بھر سے طلبہ کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے داخلوں کی تاریخ میں مزید پڑھیں

پولیو

2023پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (صحت ڈیسک)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ 2023 پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے۔وزارت صحت سیجاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور میں پاکستان کا سب سے بڑا انجینئرنگ کیرئر فئیر، 111 کمپنیز نے 175 اسٹالز لگائے

لاہور (تعلیم ڈیسک)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سالانہ کیریئر فیئر2023ء کا انعقاد کیا گیا۔کیریئرفیئر میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر سید منصورسرورنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ربن کاٹ کر تقریب کا افتتاح کیا۔ مزید پڑھیں