علامہ اقبال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے یکم مارچ سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2023 کے دوسرے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ کل( یکم مارچ)سے شروع ہورہے ہیں۔ اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے پروگراموں مزید پڑھیں

ڈینگی مچھر

ڈینگی مچھر کی افزائش صاف نہیں بلکہ گدلے اور آلودہ پانی میں بھی ہو سکتی ہے،ڈاکٹر ثاقب

فیصل آباد (صحت ڈیسک):ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرفیصل آباد ڈاکٹرثاقب منیرنے کہا کہ موسم کی تبدیلی کے باعث مچھروں کی افزائش میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے . اسلئے شہری انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کریں کیونکہ ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف پانی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

برڈ فلو کے انسانوں میں بڑھتے کیسزتشویش ناک ہیں، عالمی ادارہ صحت

جینوا(صحت ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ برڈ فلو کے انسانوں میں بڑھتے کیسز تشویش ناک ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں پریس کانفرنس میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس وقت مزید پڑھیں

حفاظتی ٹیکہ جات

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی رسائی کو یقینی بنانے حکمت عملی بنائی جارہی ہے،وزیر صحت

اسلام آباد (صحت ڈیسک)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی رسائی کو سو فیصد یقینی بنانے کیلئے مربوط حکمت عملی بنائی جارہی ہے ،بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار مزید پڑھیں

کلاسز کا آغاز

پنجاب کے سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کلاسز کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا

لاہور(تعلیم ڈیسک)پنجاب کے سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کلاسز کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا، نئی کلاسز کو نئے نصاب کے مطابق پڑھانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام فیکلٹی کیلئے مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک امتحانات سے ایک ماہ قبل سرکاری سکول خالی ہوگئے

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک )سرکاری سکول ٹیچرز مردم شماری ڈیوٹی کریں گے تو سکولوں میں بچوں نو پڑھائے گا کون۔فیصل آباد میں میٹرک امتحانات سے ایک ماہ قبل سرکاری سکول خالی ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی طرف سے مردم شماری ڈیوٹی مزید پڑھیں

پروفیسر محمد معین

جنرل ہسپتال کے پروفیسر محمد معین ایشین پیسیفک ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی ڈاکٹر

لاہور(زاہد انجم سے)معروف ملکی و بین الاقوامی شہرت کے حامل اور لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراض چشم کے سربراہ پروفیسر محمد معین کو ایشیائی ممالک میں نابینا پن کی روک تھام اور آنکھوں کے علاج معالجے و تحقیق کیلئے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی،ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحان کی رول نمبر سلپس جاری

لاہو ر( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے3مارچ 2023ء سے شروع ہونے والے ایل ایل بی (تین اور پانچ سالہ پروگرام) سپلیمنٹری2022ء کے تحریری امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں ۔ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج ، جہلم مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

ایک صحت مندمعاشرہ کیلئے ریسرچ پرخاص توجہ دینی ہوگی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور( ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں پاکستان یوروگائناکولوجسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسری بائینیل ہائی برڈ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹرفاروق افضل، پروفیسر امجد،پروفیسرشگفتہ طاہر،پروفیسرنازلی مزید پڑھیں