اسلام آباد (ہیلتھ نیوز) ملک بھر میں جعلی اور غیر معیاری دواں کے مکرہ کاروبار کے خاتمے کے لیے وفاقی کابینہ نے دواں کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1210 خبریں موجود ہیں
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)سرکاری کالجوں میں 9 ہزار سے زائد عارضی اساتذہ کی بھرتی کے معاملے پر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھرتی پالیسی میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت عارضی اساتذہ کے معاوضے میں اضافہ کیا مزید پڑھیں
لندن (ہیلتھ نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مینریلز تھیراپیوٹکس کی تیار کردہ تجرباتی دوا لورونڈروسٹیٹ گردوں کے دائمی مرض میں مبتلا افراد میں بلڈ پریشر کم کرنے میں مثر ثابت ہوئی ہے۔یہ نتائج یورپ میں ہونے مزید پڑھیں
لندن (ہیلتھ نیوز) کینسر سے نجات دلانے والی ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔کینسر کو ختم کرنے والی ویکسین کا کلینیکل ٹرائل 11 ممالک میں جاری ہے اور اب تک کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں، یہ مزید پڑھیں
یروشلم (انٹرنیشنل ڈیسک) یروشلم کی ہیبریو یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ اور مسوڑھوں کی دائمی سوزش خواتین میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت کو متاثر کر مزید پڑھیں
لاہور(ہیلتھ رپورٹر) پشاور سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ شمیم رحمت کا لاہور جنرل ہسپتال میں بلا معاوضہ کامیاب علاج کیا گیا ہے۔ مریضہ کے اہلِ خانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پالیسی کے مطابق شمیم رحمت کو مزید پڑھیں
لندن (نیٹ نیوز) شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے دوران روزانہ صرف 8 گلاس پانی پینا ہر فرد کے لیے کافی نہیں ہوتا۔ طبی ماہرین کے مطابق زیادہ درجہ حرارت میں جسم پسینے کے ذریعے پانی اور ضروری نمکیات خارج مزید پڑھیں
واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکا کی انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق گائے کے گوشت کا روزانہ استعمال بلڈ شوگر، انسولین کے افعال یا جسم میں ورم کے خطرے میں اضافے کا باعث نہیں بنتا۔ محققین کا مزید پڑھیں
لاہور(نیوز ڈیسک)عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کے لئے جانور خریدتے اور سنبھالتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں، عیدالاضحی کے دوران جانوروں پر مزید پڑھیں
کراچی (ہیلتھ نیوز ) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے مختلف کمپنیوں کے چھ برانڈز کی میڈیکل سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا، جس سے ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس جیسی موذی بیماریوں کے پھیلا کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا مزید پڑھیں