سنجے دت

سنجے دت اور دیپیکا پڈوکون شاہ رخ کی نئی فلم کا حصہ بن گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ سپر اسٹارز شاہ رخ خان، سنجے دت اور دیپیکا پڈوکون جلد ایک ہی فلم میں دکھائی دیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ میں دیپیکا اور سنجے دت کا مختصر رول مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان کی فلم”کسی کا بھائی، کسی کی جان” کا نیا گانا ریلیز

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ‘کسی کا بھائی، کسی کی جان’ کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔فلم ‘کسی کا بھائی، کسی کی جان’ کے دو گانے ‘نیو لگدا’ اور ‘بلی بلی’ پہلے ہی مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

آئمہ بیگ نے مقامی میگزین پر 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے خبر کو غلط انداز میں پیش کرنے پر مقامی میگزین پر 10کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا۔انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ماہر خان

میری خواہش ہے کوئی بھی لیڈر آئے وہ ایماندارہو،ماہر خان

کراچی(شوبز ڈیسک) آرٹس کونسل کراچی پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔‘ایک شام ماہرہ خان کے نام ‘ سے معنون نشست کی میزبانی معروف ادیب و دانشور انور مقصود نے کی۔اس موقع پر مزید پڑھیں

کپل شرما

نوجوانی میں کی گئی ملازمتوں نے فلم کا کردار آسان بنادیا، کپل شرما

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور کامیڈی اور ٹاک شو ‘کپل شرما شو’ کے میزبان کپل شرما نے کہا ہے کہ نوجوانی میں کی گئی ملازمتوں کے بعد فلم زیویگاٹو میں ڈیلوری بوائے کا کردار ادا کرنا آسان ہوگیا۔اداکارہ مزید پڑھیں

فرحان سعید

اداکارہ عروہ حسین پر تنقید، فرحان سعید خاموش نہ رہ سکے

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ہدایت کار ندیم بیگ کی تنقید پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا تو ان کے شوہر اور گلوکار و اداکار فرحان سعید بھی خاموش نہ رہ سکے۔گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی

سیاست میں آنے کا اردہ نہیں ،بہت جھوٹ بولنا پڑتے ہیں،حمزہ علی عباسی

ٹورنٹو (شوبز ڈیسک)ریکارڈ ساز پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کا کردار ادا کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اْن کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ٹورانٹو میں نجی ٹی مزید پڑھیں

رانی مکھر جی

میری زندگی میں بڑی تبدیلی فلم” ‘کبھی الوداع نہ کہنا” میں کام کے بعد آئی،رانی مکھر جی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ سے اپنے فلمی کیریئر کے آغاز کے بعد کئی مشہور فلموں میں کام کیا۔رانی مکھرجی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اپنے فلمی مزید پڑھیں