شاہد کپور

شاہد کپور کی او ٹی ٹی ویب سیریز ‘فرضی’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی اداکار شاہد کپور کی او ٹی ٹی ویب سیریز ‘فرضی’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور وہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی انڈین ویب سیریز بن گئی ہے۔ اداکار نے اس شاندار خبر کو اپنے مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی

اداکار نواز الدین صدیقی کا سابق اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ داخل کر دیا۔نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ عالیہ پانڈے (انجانہ پانڈے) اور بھائی شمس مزید پڑھیں

انوشکا شرما

انوشکا شرما کو ‘مسز کوہلی’ پکارنا پسند نہیں آیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کو فوٹوگرافروں کی طرف سے انہیں ‘مسز کوہلی’ کہنا پسند نہیں آیا۔اداکارہ حال ہی میں ممبئی میں بالی وڈ ہنگامہ اسٹائل آئیکون ایوارڈز میں شرکت کی اور وہ سیاہ رنگ کے لباس میں بہت مزید پڑھیں

سارہ علی خان

اسکرپٹ کے انتخاب کے لیے مشورہ لینے کو ترجیح دیتی ہوں،سارہ علی خان

ممبئی(شوبز ڈیسک) فلم ‘کیدارناتھ’ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب مزید پڑھیں

عمرے

ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ عمرے کی تصاویر وائرل

مکہ مکرمہ(شوبز ڈیسک) بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک، مزید پڑھیں

نوجوت کور سدھو

آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، مجھے اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے، نوجوت کور سدھو

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو کو اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوت کور سدھو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مزید پڑھیں

کرینہ کپور

تھری ایڈیٹس کے اداکاروں کی وائرل تصویر پر کرینہ کپور حیران و پریشان

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے فلم تھری ایڈیٹس کے اداکاروں کی تصویر وائرل ہونے پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔ بھارتی فلم تھری ایڈیٹس کے اداکاروں عامر خان، مادھون اور شرمن جوشی کی سوشل مزید پڑھیں

یاسر حسین

یاسر حسین نے فلم پٹھان کو اسٹوری لیس ویڈیو گیم قرار دے دیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، میزبان و ہدایت کار یاسر حسین کو بالی ووڈ کنگ خان کی فلم پٹھان ایک آنکھ نہ بھائی، اس پر تنقیدوں کے نشتر برسا تے ہوئے کہا کہ فلم اسٹوری لیس ویڈیو مزید پڑھیں

علی ظفر

علی ظفر شہرہ آفاق نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ کا نیا ایڈیشن لانچ کرنے کو تیار

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی گلوکار علی ظفر شہرہ آفاق ن نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ کا نیا ایڈیشن لانچ کرنے کو تیار ہیں۔ علی ظفر ہر سال رمضان کے آغاز میں ایک نعتیہ ٹریک جاری کرتے ہیں، 2021 میں ‘بلغ العلیٰ بکمالہ’ مزید پڑھیں