کیفی خلیل

کیفی خلیل نے گزشتہ روز زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کر دی

کراچی (شوبز ڈیسک)کہانی سنو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے گلوکار کیفی خلیل نے گزشتہ روز کراچی ایٹ فیسٹیول میں پرفارمنس کے دوران حملے کے نتیجے میں اپنے زخمی ہونے کی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

فرح خان

والد کے انتقال کے بعد میں اور ساجد والدہ کیساتھ اسٹور روم میں رہے، فرح خان

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی مقبول ہدایتکارہ اور کوریوگرافر فرح خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کے والد کی بچپن میں موت ہوئی تو کس طرح انہوں نے اپنے بھائی ساجد خان اور والدہ کے ساتھ مشکل وقت مزید پڑھیں

کبری خان

کبری خان نازیبا الزامات کیس، ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی

کراچی (شوبز ڈیسک) سوشل میڈیا پر نازیبا الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ رابعہ اقبال عرف کبری خان کی درخواست پر ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی۔رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکارہ کبری خان کی مزید پڑھیں

سجل

اتار چڑھا ہی زندگی کی خوبصورتی ہیں، ابھی کرنے کو بہت کچھ ہے، سجل

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میرا ابھی آغاز ہے اور میرے پاس ابھی کرنے کو بہت کچھ ہے۔ نجی یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سجل علی مزید پڑھیں

فیروز خان

فیروز خان کی عدالت میں بچوں سے ملاقات نہ ہوسکی

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیان بچوں کی حوالگی اور اخراجات سے متعلق کیس کی ہفتے کے روز سٹی کورٹ میں ہونے والی سماعت کے دوران بچے پیش مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

خدا کے لیے بچوں کی چھوٹی عمر میں شادیاں کرنا چھوڑ دیں،نعمان اعجاز

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے ملک میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کو کم کرنے کے لیے ایک اہم مشورہ دے دیا ہے۔ نعمان اعجاز نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی مزید پڑھیں

سیدہ مہرین شاہ

شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، مہرین شاہ

باکو(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان مزید پڑھیں

سلطان راہی

لیجنڈری اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

لاہور (شوبز ڈیسک ) لیجنڈری اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے، کئی دہائیوں پر فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والے سلطان راہی نے سینکڑوں فلموں میں فن کے جوہر دکھائے، سلطان راہی گنیز مزید پڑھیں

اداکارہ عذرا آفتاب

معاشرے کے مسائل کو ڈراموں میں اجاگر کیا جاسکتا ہے ، عذرا آفتاب

لاہور (شوبز ڈیسک )سینئر اداکارہ عذرا آفتاب نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کے ڈرامے میں صرف گلیمر دکھایا جاتا ہے ہمیں اس کی پیروی نہیں کرنی بلکہ اپنی ثقافت اور معاشرے کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے اور یہی مزید پڑھیں