اسلام آباد(کورٹ نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 8 کتابیں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ہمیں موصول ہوئیں، بانی پی ٹی آئی کو یہ کتابیں فراہم کرنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2269 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، مزید پڑھیں
کراچی(کرائم رپورٹر ) میر رضا کیس میں مقدمے کی تفتیش تھانہ فیروزآباد سے ہٹا کر تھانہ زمان ٹان منتقل کردی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کے احکامات پر مقدمے کی تفتیش منتقل کی گئی ہے، مزید پڑھیں
کراچی(کورٹ نیوز)مقتول مصطفی عامر کی والدہ نے مقدمات میں سست روی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
پشاور(کورٹ نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ہائیکورٹ نے افغان صحافیوں کی پاکستان میں قیام کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نہ ہونے کے تنازع پر صدر اور وزیراعظم کو سیکرٹریز کے ذریعے کل (منگل) کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی جانب سے اضافی پریمیم کی وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اس عمل کو فوری طور پر روک دیا ۔عدالت نے اس معاملے پر اوگرا اور تمام مزید پڑھیں
کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائی کورٹ نے 11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے مجرم کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا برقرار رکھی۔ پراسیکیوشن مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے بینک صارفین کے خفیہ ڈیٹا کے غیر قانونی استعمال، جعلی سمز کے اجرا اور بینک اکاﺅ نٹس سے رقوم منتقل کرنے کے مقدمے میں اہم قانونی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ بینک مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ہو گئیں،ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کاانعقاد کیا گیا۔سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ پر 9 ججزفل کورٹ ریفرنس میں بذریعہ ویڈیولنک شریک ہوئے ، فل کورٹ ریفرنس میں اٹارنی مزید پڑھیں