ڈپٹی اسپیکر

دہشتگردی کا مقدمہ، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کرلی۔ درخواست کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 16جنوری تک ملتوی کر دی ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے مزید پڑھیں

زوہیب حسن

زوہیب حسن کیخلاف لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف صنعت کار اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔ انکا کہنا ہے کہ میری اہلیہ مرحومہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے مجھ پر سنگین اور بے بنیاد الزامات لگائے۔ اشتیاق مزید پڑھیں

عمران خان

محسن شاہنواز حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں نو جنوری تک توسیع کردی۔ سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے بعد محسن شاہنواز رانجھا پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ملزمہ دانیہ شاہ

عدالت نے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، ملزمہ دانیہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، ملزمہ دانیہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملزمہ دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی نجی ویڈیوز لیک کرنے کے الزام میں مزید پڑھیں

عمران خان

ٹرائل کورٹ نے عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کا درست فیصلہ دیا’ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے وزیرا عظم شہبازشریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوے میں عمران خان کا حق دفاع بحال کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال نے 10 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توہین رسالتۖ کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا۔جمعہ کے روزجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے توہین رسالتۖ کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ جسٹس مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر،سماعت 19دسمبرتک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیاگیا۔ جمعہ کوپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹس کے کیس میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،صوبے میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں پرائمری کالج تک نصاب میں قرآن پاک بمعہ ترجمہ شامل کرنے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

وزیر آباد واقعہ ،رانا ثنا اللہ ،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف جے آئی ٹی میں طلب

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر آباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن)کے مزید پڑھیں