سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے ختم کرانے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے سے متعلق درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو 30 روز میں تمام قبضے ختم کرانے اور مقدمہ درج نہ کرنے پر پولیس حکام کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا گاڑیوں سے پریشر ہارن اور کالے شیشے ہٹانے کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے گاڑیوں سے پریشر ہارن، کالے شیشے اور فینسی نمبرز پلیٹس ہٹانے کیلئے اخبار میں اشتہار شائع کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی آئی جی ٹریفک کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیاہے۔ سندھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مسترد ،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے پر فیصلہ مسترد کرنے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت کا یونین کونسلز بڑھانے کا نوٹیفکیشن مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں میں وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت کا یونین کونسلز بڑھانے کا نوٹیفکیشن مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم، ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے ہر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا معاملہ،پرویز الٰہی کی درخواست پر بننے لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)پرویز الہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیے جانے پر پٹیشن کی سماعت کے لیے بننے والا لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی درخواست مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں 7جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ احتساب عدالت لاہور نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7جنوری تک منظور کرتے ہوئے انہیں شامل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اعتماد کا ووٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خواتین ظلم و ستم پر نکاح تحلیل کرنے کا دعوی کر سکتی ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق کر دی۔ سپریم کورٹ نے ظلم کی وجہ سے نکاح تحلیل کی درخواست کا تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

شہباز گل

متنازعہ بیان،بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (کورٹ رپورٹر ) بلوچستان ہائیکورٹ ںے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کے خلاف اداروں کے خلاف متنازعہ بیانات مزید پڑھیں