اسلام آباد( کورٹ رپورٹر )انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا سمن جاری کردیا، اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2261 خبریں موجود ہیں
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 43ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ارکان کو ڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں 14 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی مزید پڑھیں
اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ پڑھ مزید پڑھیں
لاہور ( کورٹ رپورٹر ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان مزید پڑھیں
کراچی ( کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں گرفتاری کے خلاف مزید پڑھیں
کراچی( کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ لیبر کو تمام محکموں میں کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے کے احکامات پر عمل درآمد کرانے اور مختلف محکموں سے رپورٹ منگوا کر جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس مزید پڑھیں
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی، جس میں مقف پیش کیا ہے کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے، سابق صدر آصف زرداری کے مزید پڑھیں
کراچی( کورٹ رپورٹر ) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں حلیم عادل شیخ پر ایم ڈی اے افسران پر فائرنگ کا الزام ثابت نہ ہو سکا جس پر انہیں بری کر دیا گیا، پولیس نے مقدمے سے حلیم عادل کا مزید پڑھیں
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا، عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کورٹ حاضری کی اجازت نا دینے مزید پڑھیں