سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، سماعت 3 ہفتوں کیلئے ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل پرسماعت3ہفتے کیلئے ملتوی کردی،اٹارنی جنرل کو(کل) منگل تک پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کردی،عدالتی اصلاحات بل پرجاری حکم امتناع حتمی فیصلے تک برقرار رہے گا، سپریم مزید پڑھیں

اسد عمر

گرفتاری کا خدشہ،اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت پیش ہونے کی ہدایت

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 7 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں رہنما تحریک انصاف اسد عمر کی مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کوعمران خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے عمران خان کیخلاف تمام کیسز سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ڈاکٹر عاصم کا نیب کورٹ کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی (کورٹ رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے نیب کورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ احتساب عدالت نے نیب ترمیمی ایکٹ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا ایک اور مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(کورٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف اسلام آباد تھانے میں درج نئے مقدمے میں حفاظی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پرویز الہی کے گھر چھاپہ، لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا سے دلائل مانگ لئے

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کر لئے۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب اسمبلی کی بحالی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست پر مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

آئین اسمبلی تحلیل کے90روز میںانتخابات کا حکم دیتا ہے تو پھر سپریم کورٹ کے ججز آنکھیں نہیں جھپک سکتے، جسٹس عمر عطا بندیال

لاہور( نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگر آئین اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات کا حکم دیتا ہے تو پھر سپریم کورٹ کے ججز آنکھیں نہیں جھپک سکتے، ہمارے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عدالتی ہفتہ ،سپریم کورٹ( پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ2023 سمیت مختلف مقدمات کی سماعت کریگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کور ٹ آف پاکستان میں کل شروع ہونے والے ہفتہ میں سپریم کورٹ( پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ2023 ،سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے تنازع سمیت مختلف مقدمات کی سماعت کریگی ، چیف مزید پڑھیں