اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا ٹرانسفر ،سنیارٹی لسٹ تبدیل

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی۔ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل ہونے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق چیف جسٹس کے بعد سینیئر ترین جج بن گئے۔آئندہ ہفتے کیسز کیلئے مزید پڑھیں

قتل

لاہور، فائرنگ سے خاتون اور دو بچے قتل، ملزم نے بھی خودکشی کرلی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں ملزم نے فائرنگ کر کے خاتون اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کورٹ نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4 سی کے تحت سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ 293 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

عدالت

محکمہ کچی آبادی کے افسر کی بار بار ترقی اور ملازمت کی بحالی پر عدالت کا اہم فیصلہ

کراچی(کورٹ نیوز)محکمہ کچی آبادی کے افسر کی بار بار ترقی اور ملازمت کی بحالی پرعدالت نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ کچی آبادی کے افسر امان اللہ شیخ کی بار بار ترقی اور بحالی کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، بشری بی بی کی بیٹی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت ،بشری بی بی کی بیٹی مبشرہ کی درخواست پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں سینیٹ ضمنی انتخاب کے التوا پر الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر

پشاور(کورٹ نیوز )پشاور میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے التوا کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عرفان سلیم کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے پاور آف اٹارنی پر دستخط نہ کروانے پر آئینی درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ نیوز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قانونی دستاویزات پر دستخط کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ خالد یوسف چودھری ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے پاور آف اٹارنی پر دستخط نہ مزید پڑھیں

جسٹس محسن کیانی

ٹربیونلز میں جانے کا شوق، ریٹائرڈ ججز نے بیڑا غرق کیا ہوا ہے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ریٹائرڈ ججز نے زیادہ بیڑا غرق کیا ہوا ہے، ریٹائرڈ ججز کو ٹربیونلز میں جانے کا زیادہ شوق ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ججز ٹرانسفر معاملہ، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس پاکستان کو خط ،ذاتی طورپرسنے جانے کی استدعا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے ٹرانسفر سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل اہم پیش رفت ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحیی آفریدی کے نام بطور سربراہ جوڈیشل کمیشن خط لکھ دیا جس مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت میں پاسپورٹ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال

اسلام آباد(کورٹ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات کو بحال کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے حکومتی اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔دفعات بحالی سے شہریوں کے نام مزید پڑھیں