توشہ خانہ 2 کیس: وکلائے صفائی کی عدم دستیابی پر سماعت 26 مئی تک مؤخر

راولپنڈی — توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت وکلائے صفائی کی مصروفیات کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔ خصوصی عدالت سینٹرل کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں مقدمے کی کارروائی کی صدارت کی، جہاں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ نور مقدم قتل کیس میں

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی قتل کے الزام میں سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

پیسوں کی ہوس میں سفاکی کی انتہا – لاہور فیصل ٹاؤن میں خواجہ سرا بے دردی سے قتل!

لاہور کی پُرہجوم گلیوں میں انسانیت ایک بار پھر شرمندہ ہوگئی، جب صرف چند ہزار روپے اور ایک موبائل فون کی خاطر ایک خواجہ سرا کو انتہائی بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، زمان احمد عرف مزید پڑھیں

جعلی ویڈیوز کیس: علی حسن کو ضمانت کیسے ملی؟ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سامنے آ گیا

لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے کیس میں گرفتار علی حسن کی بعداز گرفتاری ضمانت منظور کر لی ہے۔ فیصلہ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سنایا، جس کے مطابق مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ کو ضمانت، پولیس دھمکی کیس میں عدالت کا نرمی والا موڑ

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو پولیس کو دھمکیاں دینے کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری دے دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عالیہ حمزہ مزید پڑھیں

دھوکہ دہی کا نیا انداز: سوات میں فیک اکاؤنٹس سے لوٹنے والا نوسرباز جوڑا گرفتار

سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں ایک لڑکا اور لڑکی پر مشتمل نوسرباز جوڑا گرفتار کرلیا گیا ہے، جو ایزی پیسہ اور دیگر آن لائن طریقوں سے شہریوں کو چالاکی سے لوٹتا رہا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے موبائل فونز مزید پڑھیں

کیا پاکستانی لڑکی کی غیر ملکی شوہر سے شادی کافی نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم سوال اٹھ گیا

لاہور ہائیکورٹ میں ایک پاکستانی خاتون کی درخواست پر اہم آئینی سوالات اٹھائے گئے ہیں، جس میں افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مسرت جبین نامی خاتون نے مؤقف اپنایا کہ انہوں نے 2012 میں مزید پڑھیں

نارتھ کراچی میں معروف ریسٹورنٹ پر ہنگامہ آرائی، چار افراد زیرِ حراست

نارتھ کراچی کے ایک مشہور بین الاقوامی فوڈ ریسٹورنٹ پر حملے میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ تھانہ سر سید کی حدود میں 16 اپریل کی رات پیش آیا، جب درجنوں افراد نے ریسٹورنٹ مزید پڑھیں