جوبائیڈن

جوبائیڈن کاحوثی حملوں کاایک سال پوراہونے پر امارات کیلئے امریکاکی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے مہلک حملے کوایک سال مکمل ہونے پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ اظہاریک جہتی میں ایک بیان جاری کیا ہے ,اور اس میں یو اے ای کے مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

ایران سے مذاکرات کے خواہاں،کبھی کشیدگی نہیں چاہتے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں منعقدہ سالانہ عالمی اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے موجودہ استحکام سے ظاہرہوتا ہے ,کہ سعودی عرب نے اوپیک سے مل کر تیل مزید پڑھیں

سرب صدر

روس ہمارے شہریوں کو یوکرین جنگ کیلئے بھرتی کرنا بند کرے، سرب صدرکامطالبہ

بلغراد( انٹرنیشنل نیوز)سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ لڑنے کیلئے سرب شہریوں کو بھرتی کرنا بند کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر الیگزینڈر نے روس کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں

چین کے صدر

چین کے صدر کی جا نب سے چینی شہر یوں کو جشن بہار کی مبا رکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے روایتی تہوار جشن بہار کی آمد پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایک ورچوئل ملاقات میں بنیادی سطح کے عہدے داروں اور عام شہریوں کو جشن بہار کی مبارک باد دی۔انہوں نے مختلف مزید پڑھیں

چینی سیاحوں

چینی سیاحوں کے خلاف چند ممالک کا امتیازی سلوک ، عالمی سیاحت اور افرادی تبادلے کے لیے نقصان دہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں انسداد وبا پالیسی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کے بعد ، چینی اور غیر ملکی افراد کا تبادلہ مزید آسان ہو چکا ہے ، جس کا بین الاقوامی برادری کی جانب سے خیر مقدم مزید پڑھیں

چین مخالف

چین مخالف گروپ کی جانب سے سنکیانگ کے حوالے سے مضحکہ خیز جھوٹی افواہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جنوری کے اوائل میں، خود کو سنکیانگ ویکٹم ڈیٹا بیس کہلانے والے ایک چین مخالف گروپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ اس نے اپنی نام نہاد “احتسابی فہرست” میں 2،000 ارومچی پولیس اہلکاروں کو شامل کیا ہے۔ فہرست مزید پڑھیں

یوکرینی فوجی

یوکرینی فوجی پیٹریاٹ میزائل کی تربیت لینے امریکہ پہنچ گئے

کیف ( انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے فوجی امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کے استعمال کی تربیت کے لیے امریکہ پہنچنے کی مصدقہ اطلاعات تواتر سے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔جس کے بعد اب وہ اپنی تربیتی سرگرمیوں کا حصہ بن گئے ۔غیرملکی مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی پر عائد پابندیاں ہٹائی جائیں، پاکستان سمیت 40 ممالک کا اسرائیل سے مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل نیوز)پاکستان سمیت 40 کے قریب ممالک نے اسرائیل سے فلسطینی اتھارٹی پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 30 دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی جس مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کیا اور اس موقع پر برطانوی وزیردفاع کی مزید پڑھیں