الریاض ایئر

سعودی عرب کا الریاض ایئرکے نام سے نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الریاض ایئر کے نام سے ایک نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق اس نئی فضائی کمپنی کے سربراہ اتحاد ایئر کے مزید پڑھیں

داعش جنگجو

عراق کے چار صوبوں میں 500 تک داعش جنگجو موجود ہیں، فوجی عہدیدار

بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے ایک سینئر فوجی عہدیدار نے عراق میں موجود داعش کے باقی رہ جانے والے افراد کی تعداد اور ان کی موجودگی کے مقامات کی وضاحت کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر فوجی عہدیدار نے کہا کہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کا بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن نے بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔امریکی صدر نے کہا کہ سلیکون ویلی بینک اور سگنیچربینک دیوالیہ کرنے والوں کا احتساب ہوگا، یقین دلاتاہوں ان بینکوں میں موجود شہریوں کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا

امریکہ کو دھچکا،شمالی کوریاکے جنگی جنون میں اضافہ

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک )شمالی کوریا نے امریکہ کو بڑا دھچکا دیدیا ۔ مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا، میزائل آبدوز کے ذریعے فائر کئے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے یہ تجربہ جنوبی کوریا اور مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چین اور امریکہ کے درمیان تعاون کی وسیع گنجائش موجود ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے اختتام کے بعد چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے پریس کانفرنس میں چینی اور غیرملکی صحافیوں سے ملاقات کی۔ چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی قوم تاریخ میں متعدد آزمائشوں سے بھی گزر چکی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے اعلیٰ ترین اختیاراتی ادارے یعنی قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس تیرہ تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ کمیونٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

ایران کی جانب سے دہشت گرد تنظیم قرار دئیے گئے چینل پر اسرائیلی وزیراعظم کا انٹرویو

تہران(انٹرنیشنل نیوز)اگر ایران جوہری ہتھیاروں سے لیس ریاست بنتا ہے تو تاریخ بدل جائے گی، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فارسی زبان کے ایک ٹی وی نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا، جسے ایرانی حکومت کی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

استحکام کا حصول ہی خطے کے ملکوں کا واحد راستہ ہے، فیصل بن فرحان

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی سعودی عرب کے اس ویژن کے تحت ہو رہی ہے جس کی بنیاد مذاکرات کی ترجیح دینے پر ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

، محمد بن راشد

دبئی دنیا کا صاف ترین شہر ہے، محمد بن راشد

ابوظہبی(انٹرنیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہا ہے کہ جاپان میں موری میموریل آرگنائزیشن کی طرف سے جاری کردہ گلوبل سٹیز سٹرینتھ انڈیکس نے دبئی کو گزشتہ 3 سال مزید پڑھیں