بہن کم جونگ ان

امریکہ نے ہمارا میزائل گرایا تو اعلان جنگ سمجھا جائیگا،بہن کم جونگ ان

پیانگ یانگ (نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے الزام عائد کیا تھا کہ امریکہ بین الاقوامی ہتھیاروں کے کنٹرول کے نظام کے خاتمے کا سبب بن رہا ہے اور پیانگ یانگ کے جوہری ہتھیار جزرہ نما کوریا میں امن اور مزید پڑھیں

یوکرائنی صدر

باخموت جہنم بن گیا، کمانڈر، پیچھے نہیں ہٹیں گے، زیلنسکی

کیف (نیوز ڈیسک)مشرقی یوکرین کے صوبے ڈونیٹسک میں باخموت شہر کو روسی افواج نے گھیرے میں لے لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واگنر افواج کے ذریعہ باخموت کے کچھ حصوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔ باخموت میں صورتحال انتہائی خراب مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

اوپیک پلس کے پیداواری اہداف اتفاق رائے کی عکاسی کرتے ہیں،سعودی وزیرخارجہ

لندن(نیوز ڈیسک)اوپیک پلس ممالک کے تیل کی پیداوار سے متعلق کیے گئے تمام فیصلے اتفاق رائے کی عکاسی کرتے ہیں۔سعودی عرب کی موجودہ پیداواری پالیسی درست ہے اوروہ اس سال پیداوار میں اضافہ نہیں کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

اسکول کی بچیوں کو زہر دینا ناقابل معافی جرم ہے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کے سپریم لیڈر نے کہاہے کہ حالیہ دنوں میں ایران میں اسکول کی طالبات پر زہر کے حملے ایک ناقابل معافی جرم ہے۔نومبر میں شروع ہونے والے حملوں کا سلسلہ ایران کے 31 صوبوں میں سے کم مزید پڑھیں

مظاہرہ

فرانس، پیرس میں سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

پیرس (انٹرنیشنل نیوز)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا کہ بھارت مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا

سعودی فرمانروا کی رمضان المبارک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ماہ رمضان کے دوران بیرون ممالک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا کی جانب سے مختلف مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کا اقوام متحدہ سے ایرانی طالبات کو زہر دینے کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہائوس نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے نئے واقعات کی تحقیقات کے لیے اسلامی جمہوریہ میں اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ذریعے کی جانی چاہیے۔ایران کے سرکاری مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

روس ہزیمت کا شکار، یوکرین کی مدد جاری رکھیں گے،جرمن چانسلر

برلن(انٹرنیشنل نیوز)جرمن چانسلر اولاف شولز نے یوکرین کی اقتصادی و انسانی کے علاوہ اسلحے کی امداد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یوکرین میں خلاف توقع ہزیمت کا شکار ہونا پڑا ہے،روسی صدر پوتین کو مزید پڑھیں

شاہ چارلس

شاہ چارلس، ہیری اور میگھن کو بکنگھم پیلس میں فلیٹ دینے کیلئے تیار

لندن (انٹرنیشنل نیوز)برطانوی بادشاہ چارلس سوم اپنے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری اور بہو میگھن مارکل کو بکنگھم پیلس میں فلیٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہیری اور میگھن کی فروگمور کاٹیج سے بے دخلی کے مزید پڑھیں

شاہ عبداللہ

مغربی کنارے میں تشدد سے خطے کا استحکام متاثر ہوگا، شاہ عبداللہ

عمان (انٹرنیشنل نیوز)اردن کے شاہ عبد اللہ نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات اور بات چیت کے دوران بتایاہے کہ مغربی کنارے میں تشدد کی کاروائیوں میں اضافے سے خطے کے استحکام کو خطرہ ہے۔انہوں نے شام کی مزید پڑھیں