روس

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہوگیا، معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ بیلاروس کے ساتھ اس کی مزید پڑھیں

سعودی عرب

عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اشتعال انگیزی بند کرائے، سعودی عرب

ریاض ( انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے فلسطینی اراضی میں قابض اسرائیلی فورسز کی جانب رواں ہفتے دوبارہ آبادکاری و رہائشی یونٹس کی تعمیر کے فیصلے کے اعلان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی خبر رساں مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

ہنڈوراس کا چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ ایک سیاسی فیصلہ ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور ہونڈوراس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام سے متعلق ایک سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہنڈوراس کا چین کے ساتھ سفارتی تعلقات مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی حرمین شریفین میں قرآن پاک کے ڈیڑھ لاکھ نسخے فراہمی کی ہدایت

ریاض (انٹرنیشنل نیوز )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز اور مسلمانوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر مسجد حرام اور مسجد نبویۖ میں قرآن پاک کے ایک لاکھ پچاس ہزار مزید پڑھیں

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر

نیتن یاھو کی پارٹی کے ارکان بغاوت کردیں، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز )اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیانات کو جھوٹ قرار دے دیا اور نیتن یاہو کی پارٹی کے ارکان سے نیتن یاھو سے علیحدگی اختیار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

رضا کار

مکہ کے نوجوان رضا کار لاکھوں زائرین کی خدمت میں مصروف

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل نیوز )رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں لاکھوں عازمین مکہ مکرمہ آتے ہیں۔ جہاں مکہ المکرمہ میں ایسوسی ایشن آف نیبر ہڈ سینٹرز کے مقدس ملک کی شان کو بلند کرنے کے منصوبے کے تحت یوتھ آف مکہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

امریکی ریاست یوٹاہ میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکی ریاست یوٹاہ میں بچوں اور نوعمر افراد کے لیے سوشل میڈیا ایپس استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ اس صورت میں ہوگا جب ان کے پاس والدین کی رضامندی نہیں ہوگی۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

نیٹو

ترکیہ کے پارلیمانی کمیشن نے فن لینڈکی نیٹو میں شمولیت کے بل کی منظوری دے دی

انقرہ ( انٹرنیشنل نیوز )پارلیمان کے خارجہ امور کے کمیشن نے فن لینڈ کی معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم(نیٹو) میں شمولیت کے لیے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس بل کو اب بھی پارلیمان کی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک

برطانوی پارلیمان کاتمام پارلیمانی ڈیوائسز پرٹک ٹاک پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ

لندن ( انٹرنیشنل نیوز)برطانوی پارلیمان نے سائبرسکیورٹی کی ضرورت کے پیش نظرتمام پارلیمانی آلات اور وسیع تر پارلیمانی نیٹ ورک پر ٹک ٹاک کو بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ نے گذشتہ ہفتے سرکاری فونز پر مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کے فرمان کی روشنی میں جیلوں سے قیدیوں کی رہائی

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر محکمہ جیل خانہ جات نے قیدیوں کی رہائی شروع کر دی۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ وزیر داخلہ مزید پڑھیں