واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام سے دوچارکرنے والے افراد کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
ریاض( انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے سات ممالک میں ویزا اسٹیکروں کی جگہ الیکٹرانک ویزے متعارف کرانے کااعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بنگلہ دیش، بھارت، مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو فون کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے شہزادہ فیصل بن فرحان نے سعودی عرب کی جانب سے ان ملکوں کے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے مزید پڑھیں
نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارتی ریاست منی پور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مودی حکومت کی جانب سے فوج طلب کر کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں پرتشدد واقعات مزید پڑھیں
تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی قابض فورسز کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، نابلس شہر پر دھاوا بول دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہوگئے، 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صہیونی قابض فورسز نے نابلس شہر میں آپریشن کے مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزارت صحت نے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایاکہ حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔ اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکے مزید پڑھیں
کیف (انٹرنیشنل نیوز)ماسکو کے اس اعلان کے بعد کہ روسی صدر پوتین کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرونز کے ذریعہ کریملن کی عمارت پر حملہ کیا گیا تھا یوکرینی صدر زیلنسکی نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)روس کی جانب سے یوکرین پر روسی صدر پوٹین کو قتل کرنے کی کوشش میں ڈرون حملے کرنے کے الزام پر اپنے رد عمل میں وائٹ ہائوس نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن سرحدوں سے باہر یوکرینی حملوں کی مزید پڑھیں
دوحا (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہاہے کہ عالمی برادری افغانستان کے استحکام، وہاں ہونے والی دہشتگردی، منشیات اسمگلنگ اور افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں شمولیت نہ ہونے پر فکرمند ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں
خرطوم (انٹرنیشنل نیوز)سوڈانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ وہ اپنیمدمقابل نیم فوجی سریع الحرکت فورسز (آر ایس ایف)کی جنگی صلاحیتوں کو 45سے55 فی صد تک کم کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فوج نے ایک بیان میں مزید پڑھیں