جوبائیڈن

فائرنگ کے واقعے پر بات کرنے سے پہلے امریکی صدر کا بے وقت مذاق

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے صدر جوبائیڈن کا بے وقت کا مذاق جہاں خبروں کی زینت بنا وہیں انہیں تنقید کی زد میں بھی لے آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

اسرائیل میں خانہ جنگی چھڑجائے گی؟امریکا کو یقین نہیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکا کو اسرائیل میں جاری بدامنی پر تشویش لاحق ہے، لیکن اسے یہ یقین نہیں کہ یہ بدامنی بے قابو ہوجائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نے بڑے پیمانے پراحتجاج کے بعدمتنازع عدالتی بل موخرکردیا

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات کے سخت منصوبہ پر فیصلہ اگلے ماہ تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھیں خدشہ ہے کہ عدالتی اصلاحات کے متنازع بل پراسرائیل میں پیدا ہونے والابدترین قومی مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر برائے ناروے سعدیہ افضال قاضی کی اوسلو میں‌پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

اوسلو(زنیر چودھری)ناروے کے دارلخلافہ اوسلو میں پاکستانی سفیر برائے ناروے اینڈ آئس لینڈ سعدیہ افضال قاضی کی جانب سے پاکستانی میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان ایمبیسی ناروے میں منعقدہ ڈنر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا 2024کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، کیپٹل ہل حملے میں ملوث کارکنان کا دفاع

واشنگٹن ( انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات کیلئے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر واکو سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جلسے میں سابق امریکی صدر نے جسٹس مزید پڑھیں

یورپی یونین

بیلاروس کاروسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا اشتعال انگیزی ہوگا، یورپی یونین

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز )روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنیکے معاہدہ پر یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلاروس کا روسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا غیر ذمہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

بحران شدید، نیتن یاھو کے عدالتی اصلاحات قانون سے پیچھے ہٹنے کا امکان

تل ابیب ( انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل میں حکومت کی جانب سے مجوزہ عدالتی اصلاحات کے قانون کے معاملہ پر بحران شدت اختیار کرگیا۔ عدالتی اصلاحات کے خلاف جنوری سے مظاہرے جاری ہیں۔ مجوزہ قانون کو مسترد کرنے پر وزیر دفاع مسٹر مزید پڑھیں

بھارتی سکھوں

بھارتی سکھوں کا گرفتار نوجوانوں کی رہائی کیلیے حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

امرتسر(انٹرنیشنل نیوز)سکھوں کے سیاسی اور مذہبی رہنما شری اکال تخت صاحب کے جتھے دار گیانی ہرپریت سنگھ نے بھارتی حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ24گھنٹوں میں گرفتار کیے گئے سکھ نوجوانوں کو رہا کیا جائے ورنہ حالات کی ذمہ مزید پڑھیں

افغان

افغان طالبان بیرون ملک مزید سفارتی مشنوں پرکنٹرول کے خواہاں

کابل(انٹرنیشنل نیوز)طالبان حکومت بیرون ملک مزیدافغان سفارت خانوں کا کنٹرول سنبھالنے کے خواہاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان پرقبضے کے بعدابتدائی طورپرزیادہ اعتدال پسند حکمرانی کا وعدہ کیا تھالیکن اس کے بجائے انھوں نے بالخصوص خواتین مزید پڑھیں