تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی شامی صدربشارالاسد کی دعوت پر بدھ سے دمشق کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے. سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں ایران کے سفیرحسین اکبری نے بتایاکہ رئیسی کا آیندہ بدھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2451 خبریں موجود ہیں
نیویارک (انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے یمن میں اقوام متحدہ کی ثالثی کی کوششوں کے لیے سعودی عرب اور سلطنت عمان کی مسلسل حمایت کا خیرمقدم کیا ہے۔ سلامتی کونسل نے تمام فریقوں سے مذاکرات مزید پڑھیں
سرینگر (انٹرنیشنل نیوز)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ جی ٹوئنٹی اجلاس کا عمل شروع ہوتے ہی وادی میں گرفتاریوں، تشدد اور پوچھ گچھ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے، سیکڑوں کشمیری نوجوانوں کو جیلوں میں ڈال مزید پڑھیں
منیلا(نیوز ڈیسک) فلپائن کی فوج نے کہا ہے کہ فوجیوں نے اتوار کے روز فلپائن کے وسطی شہر میں ایک چھاپے کے دوران بائیں بازو کے سات مشتبہ باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوج کے کیپٹن جیفرسن ماریانو نے مزید پڑھیں
کیف (نیوز ڈیسک ) یوکرین نے روس کی جانب سے میزائل حملوں کے جواب میں کریمیہ پر بڑا جوابی وار کردیا، پیٹرول ڈپو پر ڈرون حملے میں کئی ٹینکرز تباہ کردیئے۔ روس کی طرف سے غیر قانونی الحاق شدہ علاقے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان میں تیزی سے بگڑتے ہوئے انسانی بحران کے پیش نظر اقوام متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف مزید پڑھیں
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) ٹوئٹر سربراہ ایلون مسک نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ میڈیا پبلشر اب ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل ایک کلک کے ذریعے پیسے وصول کرسکیں گے۔ انہوں نے اسے میڈیا کے اداروں اور عوام مزید پڑھیں
انقرہ (نیوز ڈیسک )ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے باقاعدہ طور پر نیوکلیئر اسٹیٹس حاصل کر لیا ہے۔ ترکیہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق اکویو پاور پلانٹ سے نیوکلیئر فیول کی پلانٹ مزید پڑھیں
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے 5 مختلف اضلاع میں پیش آیا جہاں آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں 14 افراد مزید پڑھیں
ابوظہبی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی خلا میں چہل قدمی اور مشن مکمل کر کے انٹرنیشنل اسپیس سینٹر میں باحفاظت واپس آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سلطان النیادی کو خلا میں چہل قدمی کے لیے 55 گھنٹے مزید پڑھیں