دورے

شاہ سلمان کی دعوت پر ایرانی صدر کی آمد کے منتظر ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہاہے کہ شاہ سلمان کی دعوت پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آمد کے منتظر ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ریاض میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بی آر آئی

چین، بی آر آئی کی کامیاب کہانیوں پر مبنی کتاب کا اردو ایڈیشن جاری

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)ایشیا ،افریقہ اور لاطینی امریکہ میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی کامیاب کہانیوں پر مبنی ایک کتاب کا اردو ایڈیشن جاری کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے زیراہتمام ایک تقریب بیجنگ مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

بیرون ملک غیرمنجمداثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کیلئے استعمال کیا جائےگا:ایرانی صدر

تہران (انٹرنیشنل نیوز ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بیرون ملک جاری کیے گئے اثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ایران اور امریکا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک

امریکا میں سرکاری ڈیوائسز پر ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے شہر نیو یارک سٹی میں حکومت نے سرکاری ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی ۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے نیویارک سٹی میں ایپ کے ذریعے چینی مداخلت کے مزید پڑھیں

دورے

تعلقات کی بحالی، ایرانی وزیر خارجہ پہلے دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات میں اختلافات کے خاتمے سمیت دو طرفہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور مزید پڑھیں

شیخ مولوی عبدالحکیم شریعی

افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی کااعلان

کابل (انٹرنیشنل نیوز)افغان طالبان کے وزیر انصاف شیخ مولوی عبدالحکیم شریعی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے، حکومت کے احتساب پروگرام کے سلسلے میں وزارت انصاف کی ایک سالہ سرگرمیوں کی مزید پڑھیں

افغانستان

2 سال گزر جانے کے بعد ہماری حکومت کو بیرون یا اندرون ملک سے کوئی خطرہ نہیں ہے،ذبیح اللہ مجاہد

کابل(انٹرنیشنل نیوز)افغانستان میں حکومت سنبھالنے کے 2 سال مکمل ہونے پر طالبان نے کہا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں طالبان مزید پڑھیں

ایرانی

ایرانی وزیرِ خارجہ آج سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچیں گے

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کے وزیرِ خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا مزید پڑھیں

یوم سیاہ

فرانس میں کشمیریوں اور سکھوں نے بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا

پیرس(انٹرنیشنل نیوز)مظاہرین نے خالصتان تحریک کے حق میں اور بھارت و مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے یوم آزادی کو سکھ کمیونٹی اور کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس حوالے مزید پڑھیں