• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بی آر آئی

چین، بی آر آئی کی کامیاب کہانیوں پر مبنی کتاب کا اردو ایڈیشن جاری

News Editor by News Editor
اگست 18, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)ایشیا ،افریقہ اور لاطینی امریکہ میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی کامیاب کہانیوں پر مبنی ایک کتاب کا اردو ایڈیشن جاری کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے زیراہتمام ایک تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق ، چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے اعلیٰ حکام اور متعدد ممالک کے صحافیوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر پاکستانی سفیر نے کہا کہ کتاب میں ساٹھ سے زائد کہانیاں عالمی ترقی میں چین کے نمایاں کردار کو اجاگر کرتی ہیں۔ یہ کتاب چینی صدر شی جن پھنگ کے بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر پر عمل درآمد کی عمدہ عکاسی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ کتاب ایک ایسے موزوں وقت پر شائع کی گئی ہے جب بی آر آئی اور سی پیک کی دسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے،سی پیک نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ بالکل بدل کر رکھ دیا ہے اور بنیادی ڈھانچےکی ترقی ،توانائی کی طلب کو پورا کرنے اور روزگار کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ا

چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لیو چاو ہوئی نے کہا کہ اس کتاب کی مدد سے دنیا کو بی آر آئی کی روشنی میں چین کے ترقیاتی فلسفے کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال بی آر آئی کی دسویں سالگرہ ہے، تاحال 180 سے زائد ممالک اور خطوں نے بی آر آئی کی حمایت کی ہے جبکہ دنیا بھر میں تین ہزار منصوطے مکمل کیے جا چکے ہیں۔

لیو چاو ہوئی نے مزید کہا کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جس سے چین اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کو بھرپور فروغ ملا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کا پیش کردہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو عالمی ترقیاتی مسائل کے حل میں انتہائی معاون ہے، جی ڈی آئی اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقیاتی اہداف سے مطابقت رکھتا ہے جس کے باعث اسے دنیا بھر میں نمایاں پزیرائی ملی ہے۔

تقریب سے کتاب کے پبلشر علی کھر اور دیگر شرکاء نے بھی خطاب کیا اور پاکستان سمیت دنیا میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت حاصل شدہ ثمرات کو سراہا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بی آر آئی
Previous Post

نگران وفاقی کابینہ/ عہدے تفویض

Next Post

چین کی شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے جائزے کی مخالفت

News Editor

News Editor

Next Post
شمالی کوریا

چین کی شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے جائزے کی مخالفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7572

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

579
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

558
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading