واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے یہ وقت مناسب نہیں ہے اور ہم مخصوص مدت اور مقاصد کے لیے جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان وائٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
غزہ (انٹرنیشنل نیوز)مسلسل اسرائیلی جارحیت کے باعث شمالی غزہ میں خوراک کا بحران شدید ہو گیا۔اقوامِ متحدہ کے مطابق گندم، پانی اور ایندھن کی قلت کی وجہ سے شمالی غزہ میں تمام بیکریاں بند ہو چکی ہیں۔شمالی غزہ کے علاقوں مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اتوار کو سعودی عرب میں غزہ کے بارے میں او آئی سی کے سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات کانفرنس کے منتظمین کے قریبی ذرائع سے سامنے آئی مزید پڑھیں
نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں فلسطینی بچوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں پر ایک مرتبہ پھر دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔ غزہ میں فوری مزید پڑھیں
نیویارک(انٹرنیشنل نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جس میں غزہ پر جنگ سے متعلق قرار داد منظور نہ ہو سکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے 2 گھنٹے بند کمرہ اجلاس مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس 12 نومبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق او آئی سی اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ (انٹرنیشنل نیوز)غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ایک مہینہ ہو گیا، غزہ پر پیر کو بھی صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم از کم 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں پیر کو15 افراد رفح کے مزید پڑھیں
ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن مشرق وسطی امریکی مشن کے سلسلے میں ترکیہ کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق وہ اسرائیل حماس تنازعے کے تناظر میں علاقے کے رہنماوں سے ملاقاتوں میں جنگ کو مزید پڑھیں
عمان(انٹرنیشنل نیوز)اردن کی فضائیہ نے اپنے جنگی طیاروں کے ذریعے غزہ کے زیر محاصرہ ہسپتالوں میں طبی ضرورتوں سے متعلق سامان ڈراپ یا ہے۔ اس طبی سامان میں ادویات اور طبی آلات وغیرہ شامل تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن مزید پڑھیں