امریکی پادری

امریکی پادری کی امریکا میں بھیانک تباہی کی پیشگوئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل رپورٹر)سال 2025 کی شروعات سے ہی امریکا خوفناک آتشزدگی اور برفانی طوفان جیسی قدرتی آفات سے دو چار ہے۔ وہیں اب آگے آنے والے دنوں میں امریکا کی مشکل میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

موساد چیف

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا

دوحہ(انٹرنیشنل رپورٹر) غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن

صدر جوبائیڈن بدھ کو قوم سے الوداعی خطاب کریں گے

واشنگٹن (انٹرنیشنل رپورٹر)وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اوول آفس سے قوم سے الوداعی خطاب کریں گے۔ جوبائیڈن نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے چند روز قبل مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل رپورٹر)ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ،اس بات کا انکشاف ایک ریپبلکن سینیٹر مارک وین مولن نے گزشتہ روز میڈیا کے سامنے کیا، انہوں نے بتایا کہ ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا روسی انرجی سیکٹر کیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(انٹر نیشنل رپورٹر)امریکا نے روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کرائن جین پیئری نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ امریکی پابندیوں سے روس کا ماہانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا، روس کو یوکرین مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

روسی صدر غیر مشروط طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ رابطے کیلئے تیار

ماسکو(انٹر نیشنل رپورٹر) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن بغیر کسی پیشگی شرط کے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رابطے کے لئے تیار ہوگئے۔ ترجمان روسی ایوان صدر کا کہنا ہے کہ روسی صدرولادی میر پیوٹن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے مثبت مزید پڑھیں

غزہ

اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہوا، غزہ میں شدید بمباری، مزید 21 فلسطینی شہید

غزہ(انٹر نیشنل رپورٹر) اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا رہا، فلسطین، لبنان اور یمن میں حملے جاری رہے، غزہ میں بمباری سے مزید21 فلسطینی شہید ہوگئے۔ برطانوی جریدے دی لانسیٹ نے شہدا سے متعلق جاری خوفناک رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

حسینہ واجد

بھارت نے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی

نئی دہلی(انٹرنیشنل رپورٹر) بھارت نے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی۔بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو شیخ حسینہ کا جبری گمشدگیوں اور ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے باعث پاسپورٹ منسوخ کر دیا تھا،بنگلا دیش مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ولادیمیر پیوٹن، ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، روس

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) کریملن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے روسی صدر سے ملاقات کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن پیشگی شرائط کے بغیر نو منتخب امریکی صدر سے ملاقات کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

بم کی اطلاع

دہلی میں اسکولوں کو بم کی اطلاع دینے کی وجہ اور ملزم سامنے آ گیا

دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )بھارت کے دارالحکومت دہلی میں اسکولوں کو بم کی اطلاع دینے والے ملزم کی شناخت ہو گئی اور اس کی وجہ بھی سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے سیکڑوں اسکولوں میں بم کی جھوٹی مزید پڑھیں