لندن(انٹرنیشنل ڈیسک )برطانیہ میں شدید برفانی طوفان کے اثرات ظاہر ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں محکمہ موسمیات نے 5 دن کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شدید موسمی حالات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز )مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں نے بھارتی عوام کو احتجاج پر مجبور کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پتھم پور میں بھوپال سے لائے گئے زہریلے فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لیے پہنچنے کے بعد سے عوام مسلسل مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ کاروباری حضرات اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کریں یا پرھ ٹیرف کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں، امریکا ہماری قیادت میں واپس آگیا ہے اور کاروبار کے لیے مزید پڑھیں
غزہ(انٹرنیشنل نیوز) غزہ میں معاہدے کے باوجود سیز فائر نہ ہوسکا، مغربی کنارے میں فائرنگ سے 14فلسطینی شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں سے مغربی کنارے میں جنین کیمپ تباہ ہوگیا، درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا، جنین میں مزید پڑھیں
ڈیووس (انٹرنیشنل ڈیسک )سعودی عرب نے کہا ہے کہا کہ شامی انتظامیہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کرنا چاہتی ہے۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاس اینجلس (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں نئی آگ بھڑک اٹھی۔ غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق کاسٹائک لیک کے قریب پہاڑوں پر آگ کے شعلے اڑ رہے ہیں ، مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے پر عملدرآمد شروع کرتے ہی امریکا نے میکسیکو بارڈرپر اضافی ہیلی کاپٹر اور جاسوسی فورس تعینات کرنےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 1500 اضافی فوجیوں مزید پڑھیں
غزہ،نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے جنین شہر میں فوجی آپریشن شروع کر دیا،رفح میں ملبہ صاف کرتے لوگوں پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر (ڈرون) کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ غزہ میں مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے کہا ہے کہ امید ہے نئی امریکی حکومت کسی تنازع میں شامل نہیں ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، غزہ میں مزید پڑھیں
تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ہیرزی ہیلوی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے چند روز بعد کیا مزید پڑھیں