دیوہیکل مچھلی

چین میں دیوہیکل مچھلی نے تماشائیوں کے سامنے لڑکی کی گردن دبوچ لی

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز )چین کے فاریسٹ پارک میں تماشائیوں کے سامنے ایک دیوہیکل مچھلی نے لڑکی پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ روسی اداکار ایکویریم ٹینک مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

غزہ سے 25 سو بچوں کو علاج کے لیے نکالا جائے، انتونیو گوتریس

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ سے 25 سو بچوں کو فوری طور پر علاج کے لیے باہر نکالا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ میں کام کرنے والی ڈاکٹرز کی ٹیم سے مزید پڑھیں

کمانڈر محمد ضیف

حماس نے کمانڈر محمد ضیف کی شہادت کا اعلان کردیا

غزہ (انٹرنیشنل نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کمانڈر محمد ضیف کی شہادت کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان ابو عبیدہ نے ڈپٹی کمانڈر مروان عیسی سمیت غزہ میں 15 ماہ کی جنگ مزید پڑھیں

امریکا طیارہ حادثہ

امریکا طیارہ حادثہ ، تحقیقات میں اہم پیشرفت، بلیک باکس مل گیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکا میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، دریائے پوٹومیک سے ایک بلیک باکس مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک باکس مسافر طیارے کا ہے یا ہیلی کاپٹر کا اس کا تعین نہیں ہو مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا مدینہ میں پیغمبر کے نقش قدم پر منصوبے کا افتتاح

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے مدینہ ریجن کے امیر سلمان بن سلطان نے نئے منصوبے پیغمبرکے نقش قدم پر” کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد ہجرت کے وقت حضرت محمدﷺ نے جن مقامات سے سفر کیا تھا ان کو نمایاں مزید پڑھیں

احمد الشرع

شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کر دیا، احمد الشرع عبوری صدر مقرر

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک)شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کردیا اور بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والےشامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی کو ملک کا عبوری صدر مقرر کر مزید پڑھیں

جو ولسن

امریکی رکن کانگریس جو ولسن کا عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز ) امریکی کانگریس کے رکن جو ولسن کی جانب سے ایک مرتبہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں جو ولسن نے لکھا کہ “عمران خان کو مزید پڑھیں

سفیر یورپی یونین

اظہار رائے کی آزادی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیلئے شرط ہے، سفیر یورپی یونین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنسز پلس( جی ایس پی پلس) اسٹیٹس کو ہلکا نہ لے،اظہار رائے کی آزادی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیلئے شرط ہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

امریکی صحافی

امریکی صحافی کا ٹرمپ کے سامنے گٹھنے ٹیکنے سے انکار، استعفی دے دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکی صحافی جِم اکوسٹا نے صدر ٹرمپ کے سامنے گٹھنے ٹیکنے سے انکار کرتے ہوئے سی این این سے استعفی دے دیا۔ جم گزشتہ 18 سال سے سی این این کے ساتھ وابستہ تھے اور پریس بریفنگز مزید پڑھیں

فرانس

فرانس ، سمندری طوفان ہرمونیا سے شدید بارشیں اور سیلاب نظام زندگی مفلوج

پیرس (انٹرنیشنل نیوز)فرانس میں سمندری طوفان ہرمونیا کے زیر اثر شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔مغربی فرانس کے کئی علاقوں میں سیلاب کا ریڈ الرٹ جاری کردیاگیا،رینس کے علاقے میں سیلاب کا چالیس برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ مزید پڑھیں