چینی صدر

چینی صدر کی یوم مئی کے موقع پر ملک بھر کے محنت کشوں کو مبارک باد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) یوم مئی کے موقع پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب مزید پڑھیں

چینی معیشت

چینی معیشت کے اشاریوں میں مثبت رجحان برقرار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے اپریل کے لئے ملک کا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس اور نان مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی غیرمادی ثقافتی ورثے میں نمایاں دلچسپی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) برک ، چین کےاندرونی منگولیائی خوداختیار علاقے میں ایک روایتی ریسلنگ ہے اور اس کا شمار ملک کے قومی درجے کے غیرمادی ثقافتی ورثے میں کیا جاتا ہے۔اس علاقے میں سالانہ منعقدہ ناتام میلے میں برک ایک مزید پڑھیں

صدر روڈریگو شاویز

بین الاقوامی تعلقات میں چین کا کلیدی کردار ہے،کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو شاویز

سان جوز(نیوز ڈیسک) کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو شاویز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں چین کا کلیدی کردار ہے ، فریقین نے دو ہزار سات میں سفارتی تعلقات قائم کیے۔ دو ہزار اٹھارہ میں دونوں ممالک نے مزید پڑھیں

صنعتی اداروں

پہلی سہ ماہی میں چین میں ثقافتی اور متعلقہ صنعتی اداروں کے منافع میں تیز رفتاری سے اضافہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں چین میں ثقافتی اور متعلقہ صنعتی اداروں کے منافع میں تیز رفتاری سے اضافہ ہو ا۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے قومی محکمہ شماریات کی جانب سے مزید پڑھیں

چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن

چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن کا جاپانی حکومت کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن نے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات سے متعلق جاپانی حکومت کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور جاپان کی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں تعاون کی ایک مزید پڑھیں

ریل وے

یوم مئی کی تعطیلات کے پہلے روز چین میں ریل وے مسافروں کی تعداد 19.5 ملین تک پہنچنے کی توقع

بیجنگ(نیوز ڈیسک)یوم مئی کی تعطیلات کے پہلے روز چین میں ریل وے مسافروں کی تعداد 19.5 ملین تک پہنچنے کی توقع،28 اپریل کو چین میں ریل وے مسافروں کی تعداد 15.446 ملین تک جا پہنچی۔ چینی میڈیا کے مطابق 29 مزید پڑھیں

وزارت قومی دفاع

امریکا عالمی برادری کے خدشات کا سنجیدگی سے جواب دے ، چین

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی برادری کے خدشات کا سنجیدگی سے جواب دے ، امریکا کے اقدامات نے ہتھیاروں کے کثیر الجہت کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ کے عمل کو شدید متاثر مزید پڑھیں