• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امورِ یوروایشیا

چین کے امورِ یوروایشیا کے خصوصی ایلچی کے یورپی یونین کے عہدے داروں سے مذاکرات

News Editor by News Editor
مئی 27, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے امورِ یورو ایشیا کے خصوصی ایلچی لی ہوئی نے یورپی کونسل کے چیئرمین چارلس مشیل کے چیف آف اسٹاف برنارڈ اور یورپی یونین کے ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مورا سے الگ الگ مذاکرات کئے ہیں۔فریقین نے سیاسی طریقے سے یوکرین کے بحران کے حل اور چین-یورپ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چینی خصوصی ایلچی نے اس بات پر زور دیا کہ چین امور یوکرین پر ہمیشہ کی طرح حقیقت پسندانہ اور منصفانہ موقف پر قائم ہے اور امن کے قیام کے لیے مذکرات کی بھرپور کوشش اور حمایت کرتا ہے۔ اس حوالے سے چین اور یورپی یونین کے درمیان متعدد اتفاق رائے حاصل کئے گئے ہیں۔چین حکمت عملی میں خود مختاری برقرار رکھنے اور یورپ میں طویل مدتی امن و استحکام کی کوششوں میں یورپی ممالک کی حمایت کرتا ہے۔

رواں سال چین اور یورپی یونین کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعلقات کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے طورپر منایا جارہا ہے۔ چین یورپی یونین کے ساتھ مل کر فریقین کے رہنماوں کے اتفاق رائے کی روشنی میں دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور غیریقینی کی صورت حال سے نمٹنے کا خواہاں ہے۔

یورپی یونین کے عہدے داروں نے پرامن طریقے سے تنازعات کو حل کرنے میں چین کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا اور یوکرین بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر چین کی پالیسی دستاویز کے متعلقہ اصولوں کو خوب سراہا ۔ یورپی یونین نے اتفاق کیا کہ امور یوکرین پر یورپی یونین اور چین کے درمیان مشترکہ دلچسپی موجود ہے، اور یورپ چین کے ساتھ مل کر تعاون کے ذریعے اتفاق رائے کو وسعت دینے اور مذکرات کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے کا خواہاں ہے تاکہ یورپ میں طویل مدتی اور منصفانہ امن قائم ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امورِ یوروایشیاچین
Previous Post

چینی وزیرتجارت کی ای پی اے کے وزارتی اجلاس میں شرکت

Next Post

بہتر معاشی منصوبہ بندی افریقی حکومتوں کی اپنی ذمہ داری ہے، اریٹرین صدر

News Editor

News Editor

Next Post
اریٹرین صدر

بہتر معاشی منصوبہ بندی افریقی حکومتوں کی اپنی ذمہ داری ہے، اریٹرین صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7824

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

597
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading