فلسطینی صدر

امید ہے کہ چین فلسطین اسرائیل مصالحت میں کردار ادا کر سکے گا، فلسطینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس اس سال چین کا دورہ کرنے والے پہلے عرب سربراہ مملکت ہیں۔ چند روز قبل انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کے چینل سی جی ٹی این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

صارفی منڈی

چین کی صارفی منڈی مسلسل بہتر اور بحال ہو رہی ہے، چین کی وازرت تجارت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے صارفین کی مارکیٹ مسلسل بہتر اور بحال ہو رہی ہے۔ ہفتہ کے روز وزارت تجارت کے اعداد مزید پڑھیں

آبنائے فورم کانفرنس

چین، شیا مین میں 15ویں آبنائے فورم کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)15ویں آبنائے فورم کانفرنس17 تاریخ کی صبح صوبہ فوجیان کے شہر شیامن میں منعقد ہوئی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق فورم میں، چائینز مین لینڈ نے اعلان کیا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور مزید پڑھیں

یونیسکو

امریکہ کی جانب سے یونیسکو میں واپس آنے کی درخواست موصول، یونیسکو

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آڈرے ازولے نے اعلان کیا ہےکہ انہیں امریکہ کی جانب سے یونیسکو میں واپس آنے کی درخواست موصول ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ جولائی 2023 میں دوبارہ شامل ہونے اور مزید پڑھیں

جولین پال اسانج

وکی لیکس کے بانی جولین پال اسانج ایک بار پھر عا لمی میڈ یا کی تو جہ کا مر کز بن گئے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)حالیہ دنوں "وکی لیکس” ویب سائٹ کے بانی جولین پال اسانج ایک بار پھر شہ سرخیوں میں آ گئے ہیں۔ برطانوی ہائی کورٹ نے اس حوالے سے عوامی سماعت کی کہ آیا اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا مزید پڑھیں

فلسطین

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے”تین نکاتی تجویز” چین کی مشرق وسطیٰ میں منصفانہ موقف کی توثیق ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حالیہ دنوں مصر کے اخبار ریپبلک، قطر کے الجزیرہ ٹی وی نیٹ ورک اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ذرائع ابلاغ نے فلسطین کے مسئلے پر چین کی پیش کردہ تین نکاتی تجویز کو بھرپور سراہا ہے۔ جمعہ کے مزید پڑھیں