• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
آٹو موبائل سیکٹر

چین، رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران صنعتی نظام میں پیش رفت

News Editor by News Editor
جولائی 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین مسلسل 14 سالوں سے آٹو موبائل سیکٹر میں پیداوار اور فروخت کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے اور نئی توانائی کی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت کے پیمانے کے حساب سے لگاتار 8 سالوں سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

پیر کے روز چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے اعداد و شمار کے مطابق ، رواں سال کی پہلی ششماہی میں ، آٹوموبائل کمپنیوں نے 2.14 ملین گاڑیاں برآمد کیں ، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 75.7فیصد کا اضافہ ہے ، اور اس سال 3 جولائی تک ، چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی پیداوار دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔

توقع ہے کہ رواں سال چین ، دنیا کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بن جائے گا۔ 16 جولائی کو ، چائنا ایسٹرن ایئر لائنز نے شنگھائی میں باضابطہ طور پر چینی ساختہ دوسرا سی 919 مسافر طیارہ حاصل کر لیا ہے ۔نئے سی 919 طیارے کی آمد اس بات کی علامت ہے کہ سی 919 مسافر طیارے کے چائنا ایسٹرن کے تجارتی آپریشن میں تیزی آئی ہے۔

چائنا اکیڈمی آف میکرواکنامک ریسرچ کے اکنامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر وو سا کا ماننا ہے کہ چین تخلیقات کے قائدانہ کردار کو مسلسل بڑھا رہا ہے اور جدید صنعتی نظام کی تعمیر کی تیز رفتار ترقی کو مسلسل فروغ دے رہا ہے۔ رواں سال کے آغاز سے ، چین کی ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ انڈسٹری نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ، اور اعلی درجے کی انٹیلیجنٹ اور سبز ستون کی حیثیت کی حامل صنعتوں کی ایک بڑی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے باعث صنعتی ڈھانچے کو بہتر اور اپ گریڈ کیا جا رہا ہے اور اعلی معیار کے چھوٹے اور درمیانے کاروباری ادارےمسلسل منظر عام پر آرہے ہیں ۔ وو سا نے کہا کہ اس وقت ، چین کی صنعتی اقتصادی ترقی کی اندرونی محرک قوت بڑھ رہی ہے ، اور مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی بنیادی مسابقت بھی مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آٹو موبائل سیکٹرتوانائیریسرچ انسٹی ٹیوٹصنعتی نظام
Previous Post

چین، جی ڈی پی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.5 فیصد اضافہ

Next Post

تائیوان کے امور چین کا داخلی معاملہ ہیں ،چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
ماؤ ننگ

تائیوان کے امور چین کا داخلی معاملہ ہیں ،چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7332

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

565
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

498
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading