عالمی معیشت

در آمدی نما ئش نے کھلی عالمی معیشت میں جان ڈال دی ہے، سروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے کرائے گئے ایک حالیہ عالمی آن لائن سروے کے مطابق، نوے فیصد سے زیادہ جواب دہندگان کا خیال ہے کہ چین نے مسلسل چھ سالوں تک چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا مزید پڑھیں

چینی صدر

سائبر تسلط اور سائبر اسپیس میں ہتھیاروں کی دوڑ سے گریز کی ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین ایک مزید پرامن اور محفوظ سائبر اسپیس کی تعمیر کی وکالت کرتا ہے، جس میں سائبر خودمختاری اور سائبر اسپیس میں بین الاقوامی قوانین کا احترام مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

دنیا بھر کے کاروباری ادارے چینی طرز کی جدید یت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال کی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں ، 442 نمائندہ نئی مصنوعات ، نئی ٹیکنالوجیز اور نئی خدمات کی نمائش کی گئی ہے ۔ 1.4 بلین سے زیادہ آبادی کے ساتھ ، جس میں 400 ملین سے مزید پڑھیں

چینی میڈیا

چین اور عالمی سطح پر انٹرنیٹ کی ترقی کے حوالے سے رپورٹس کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ووچن سمٹ 2023 کے دوران بلیو بک آف دی ورلڈ انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2023 اور چائنا انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2023 باضابطہ طور پر جاری کی گئیں۔بدھ کے روز جا ری کر دہ رپورٹ چائنا انٹرنیٹ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

کسی بھی آسٹریلوی وزیر اعظم نے 7 سالوں میں پہلی مر تبہ چین کا دورہ کیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سات سالوں میں کسی آسٹریلوی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ چین ہے۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں نے مختلف موضوعات مزید پڑھیں

درآمدات اور برآمدات

چین کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 34.32 ٹریلین یوآن ہو گیی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے   اعلان کیا کہ رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں ، چین کی اشیاء  کی تجارت کی کل درآمد ی اور برآمدی  مالیت  34.32 ٹریلین یوآن رہی ،  غیر ملکی تجارت کا آپریشن مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین سے متعلق نام نہاد “قرضوں کا جال” ایک من گھڑت بیانیہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین سے منسوب من گھڑت ” قرضوں کا جال ”  ترقی پذیر ممالک کے ساتھ چین کے مزید پڑھیں

چین

چین کا فلسطین اسرائیل تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) چین اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل تنازع پر بند کمرے میں ہنگامی مشاورت کی۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے رواں ماہ کے مزید پڑھیں