• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
فلسطین اسرائیل مسئلے

عرب و اسلامی مما لک فلسطین-اسرائیل مسئلے میں چین کے منصفانہ کردار کے معترف

News Editor by News Editor
نومبر 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)” فلسطین اسرائیل مسئلے پر چین نے ہمیشہ منصفانہ کردار ادا کیا ہے جسے عرب اور اسلامی ممالک نے قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے اور لوگوں کو چین سے زیادہ مثبت کردار ادا کرنے کی بہت زیادہ امیدیں ہیں”۔ چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے فلسطین اسرائیل مسئلے پر برکس رہنماؤں کی خصوصی ویڈیو سمٹ میں تقریر کے بعد مصر کے اخبار "الاحرام” نے ایسا ہی تبصرہ کیا ۔

واضح رہے کہ صدر شی جن پھنگ کی تقریر سے ایک روز قبل عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ وفد نے چین کا دورہ کیا تھا۔ فلسطین اسرائیل تنازعے کی بین الاقوامی ثالثی میں پہلے اسٹاپ کے طور پر چین کا انتخاب چین پر ان ممالک کے اعلی اعتماد اور چین کے منصفانہ موقف کو تسلیم کرنے کی عکاسی کرتا ہے۔

مئی میں ایک پولنگ تنظیم یو گون کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ 80 فیصد فلسطینی جواب دہندگان نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازع میں ممکنہ امن ثالث کے طور پر چین کو ترجیح دی تھی۔ فلسطین کا مسئلہ دنیا کے لیے ناقابل تلافی زخم نہیں بننا چاہیے۔

چین کی تجویز کو تنازع کے دونوں فریقوں اور بین الاقوامی برادری نے عالمی سطح پر کیوں تسلیم کیا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ چینی امن سے محبت کرتے ہیں، تشدد کی مخالفت کرتے ہیں، ہمیشہ منصفانہ بات کرتے ہیں اور مثبت کام کرتے ہیں.

فلسطین اور اسرائیل کے مسئلے پر امریکہ کی "یکطرفہ” پالیسی کے برعکس چین کے کوئی ذاتی مفادات نہیں ہیں اور وہ کسی کی طرف داری نہیں کرتا۔ بعض ماہرین نے نشاندہی کی کہ چین فلسطین اور اسرائیل دونوں کا مشترکہ دوست ہے اور فلسطینیوں کی بقا ، اپنے ملک کے قیام اور وطن واپسی کے حق کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی بقا اور سلامتی کی ضروریات کے بارے میں بھِی فکر مند ہے۔ چین ہمیشہ عدل و انصاف کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔ جیسا کہ امریکی جریدے "دی ڈپلومیٹ” نے تبصرہ کیا، چین "حقیقی غیر جانبدار فریق” ہے۔

تمام فریقین کی مشترکہ کوششوں سے اسرائیلی حکومت اور حماس نے 22 تاریخ کو اعلان کیا کہ چار روزہ جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تاہم مختصر فائر بندی سے فلسطین اسرائیل مسئلہ بنیادی طور پر حل نہیں ہوگا۔ سلامتی کونسل کی قرارداد 2712 پر جلد از جلد عمل درآمد ہونا چاہیے اور مسئلے کے حتمی حل سے متعلق چین کی تجویز فلسطین ،اسرائیل اور بین الاقوامی برادری کی جانب سے گہرائی سے غور و خوض کی مستحق ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: فلسطین اسرائیل مسئلے
Previous Post

چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی فہرست میں پاکستانی سائنسدان کو شامل کر لیا گیا

Next Post

چین اور ارجنٹائن دونوں اہم ابھرتی ہوئی مارکیٹس ہیں، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر 

چین اور ارجنٹائن دونوں اہم ابھرتی ہوئی مارکیٹس ہیں، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7368

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

568
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

513
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading