پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سابق ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین کی تبدیلی کے ساتھ ہی سابق دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی میں لوگوں کو مرحلہ وار فارغ کرنے کی مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ

مینز ایونٹ کے دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)مینز ایونٹ کے دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آندرے رْوبولیف کو کوارٹر فائنل میں شکست دی۔ نوواک جوکووچ نے چار چھ، چھ ایک، مزید پڑھیں

مکی آرتھر

ورلڈکپ اور ایشیا کپ کے حوالے سے کھلاڑیوں میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی، مکی آرتھر

اسلام آباد ( کھیل)قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے رواں برس ہونے والے کرکٹ کے 2 ٹورنامنٹ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ سے متعلق چیزوں کو واضح کرتے ہوئے کہاہے ، کہ حال ہی میں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی

شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پرفارم کر کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پر عزم

کراچی (کھیل)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پرفارم کر کے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں پاکستان شاہینز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی مزید پڑھیں

عالیہ ریاض

مجھے کامیاب آل راؤنڈر بننا ہے، عالیہ ریاض

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر آل راؤنڈر کی حیثیت سے پرفارم کرنا چاہتی ہوں، مجھے کامیاب آل راؤنڈر بننا ہے۔ ایک انٹرویومیں تیس سالہ عالیہ ریاض نے کہا ہے مزید پڑھیں

محمد حارث

ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت پر سبقت حاصل ہے، محمد حارث

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز کے کپتان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت پر سبقت حاصل ہے۔ ایک انٹرویومیں محمد حارث نے کہا کہ بھارت اور دیگر ٹیموں پر برتری اس لیے حاصل مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ

بھارت میں اکتوبر میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت میں اکتوبر میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کر دی گئیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کو دوسری ایکسٹینشن دیدی

ولنگٹن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کو دوسری ایکسٹینشن دے دی. اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ گیری اسٹیڈ کے ساتھ معاہدے میں جون 2025 تک کی توسیع کر دی گئی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ آج سے شروع ہوگا

ہمبنٹونا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ آج سے شروع ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم ہمبنٹونا پہنچ چکی ہے اور ٹیم نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا ۔ ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم مزید پڑھیں

ڈیانا بیگ

ڈیانا بیگ نے جنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریز کو چیلنج قرار دیدیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کو ایک چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک انٹرویومیں ڈیانا بیگ مزید پڑھیں