عامر

بھارت میں پچ تیار کرنیوالوں کو 20 توپوں کی سلامی دینی چاہیے،محمد عامر بھی برہم

چنئی (سپورٹس ڈیسک)فاسٹ بولر محمد عامر بھی بھارت کے چنئی اسٹیڈیم کی بنائی گئی پچ پر برہمی کااظہار کیے بغیر نہیں رہ سکے۔ ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ وکٹ تیار کرنے والوں کو 20 توپوں کی سلامی مزید پڑھیں

آئی سی ٹی ورلڈ کپ ، آج دو میچز کھیلے جائینگے

آئی سی ٹی ورلڈ کپ ، آج دو میچز کھیلے جائینگے

حیدر آباد (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں آج د و میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اپنا دوسرا میچ کل کو سری لنکا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا

حیدرآباد(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ کل سری لنکا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا ، گرین شرٹس نے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ، مزید پڑھیں

کین ولیمسن

کین ولیمسن ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر، تیسرے میچ میں دستیاب ہونگے

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کے مطابق کین ولیمسن انجری سے مزید پڑھیں

راشد خان

راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

کابل (سپورٹس ڈیسک)افغان کرکٹر راشد خان نے ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ راشد خان نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہارِ مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران معمولی اضافہ

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 5 اکتوبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں مزید پڑھیں

محمد رضوان

سعود نے محنت اور فٹنس برقرار رکھی تو یہ پاکستان کا اسٹار ہوگا، محمد رضوان

حیدر آباد (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ سعود شکیل آنے والے دنوں کا اسٹار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز سے 81 رنز سے فتح حاصل کرنے مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان

ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی

دھرماشالا (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے مہدی حسن میراز اور شکیب الحسن کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی،بنگلہ دیشی ٹیم نے 157 رنز مزید پڑھیں

سعود شکیل کااپنی کارکردگی سے خوشی کا اظہار

کیریئر کی ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے،سعود شکیل کااپنی کارکردگی سے خوشی کا اظہار

حیدر آباد (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرکے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ میرے کیر یئر کی ابتدا میں اچھی پرفارمنس مزید پڑھیں