آئی سی سی

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم ملائیشیا کیلئے روانہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم غیرملکی پرواز کے ذریعے کراچی سے براستہ دبئی ملائیشیا روانہ ہوگئی۔ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم جلد ملائیشیا پہنچے گی، ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں

محمد آصف

قومی اسٹار محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)قومی اسٹار محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔کولمبو میں ہونے والی چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاندار کارکردگی دکھائی اور ناقابل شکست رہے۔ محمد آصف نے کوئی فریم ڈراپ کیے بغیر فائنل جیتا، انہوں مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر

سابق بھارتی کرکٹر منوج تیواری نے انڈین ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو ‘منافق’ قرار دیدیا

نئی دہلی (سپورٹس رپورٹر)سابق بھارتی کرکٹر منوج تیواری نے انڈین ٹیم کے موجودہ ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو ‘منافق’ قرار دیدیا۔ انٹرنیشل کرکٹ میں بھارت کیلئے 12 ون ڈے اور محض 3 ٹی20 کھیلنے والے سابق کرکٹر منوج تیواری نے بھارتی مزید پڑھیں

احمد شہزاد اور عمر اکمل

پی ایس ایل 10میں پیشرفت احمد شہزاد اور عمر اکمل گولڈ کیٹیگری میں شامل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل 10 کے مقامی کھلاڑیوں کی گولڈ کیٹیگری کی فہرست میں احمد شہزاد اور عمر اکمل شامل ہوگئے۔ پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد کانام پی ایس ایل کے ا?ئندہ 10ویں سیزن کے لیے گولڈ کیٹیگری مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار سابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد،انضمام الحق ، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کرلیا ۔ پی سی بی ہال آف فیم میں اس سے قبل عبدالقادر، اے مزید پڑھیں

چینی وزارت زراعت و دیہی امور

چین نے خوراک کے عالمی تحفظ اور سپلائی چین کے استحکام کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیں۔ چینی وزارت زراعت و دیہی امور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پہلی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو  بیجنگ میں شروع ہوئی۔ چین کی وزارت زراعت و دیہی امور کے ایگریکلچرل ٹریڈ پروموشن سینٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹر سونگ جوگو نے کہا کہ چینی حکومت نے 1.8 بلین مو زیر کاشت مزید پڑھیں

بابر اعظم

سیمی فائنل کھیلنے کیلئے نیٹ رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے،بابر اعظم

بنگلورو(نمائندہ خصوصی)قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں سیمی فائنل کھیلنے کیلئے نیٹ رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے،بھارتی شہر بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں مزید پڑھیں

سارو گنگولی

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے،بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،پاکستان اپنا نواں اور آخری میچ انگلینڈ کیخلاف کھیلے گا

پونے(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں ہفتہ کو د و میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 مزید پڑھیں