ابو ظبی(سپورٹس رپورٹر)وقار یونس کو چیمپیئنز ٹرافی میں دلچسپ پاک بھارت مقابلے کی توقع ہے، ان کے مطابق دبئی اسٹیڈیم میں دوران میچ تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوگی۔ سابق پیسر کا کہنا ہے کہ جس کی ضرورت ہو اسی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنزکپ کے 5 مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے،کم درجیکی کارکردگی کے حامل مینٹورز کو تبدیل کرنیکا آپشن بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ پی سی بی چیئرمین محسن مزید پڑھیں
کراچی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام پچھلے 9 سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل سرفراز احمد نے دسویں سیزن کے ڈرافٹ سے قبل فرنچائز کو خیرباد کہہ دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ دنوں پی ایس مزید پڑھیں
ڈھاکہ (سپورٹس رپورٹر)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا پہنچا ہے، اس کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ شکیب الحسن پر انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ پر مزید پڑھیں
کراچی(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل قبول کرنے پر پی سی بی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پی سی بی نے پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان مزید پڑھیں
آکلینڈ(سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا، نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے۔ بلیک کیپ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل شامل ہیں، مائیکل بریسویل، مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مین بلڈنگ کے فنشنگ کاموں کا معائنہ کیا اور مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کے نام بھجوانے کا وقت ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق 12 جنوری سے 11 فروری تک بورڈ از خود کھلاڑی تبدیل کرسکتے ہیں۔ 12 فروری کے بعد کھلاڑی کی تبدیلی کے لیے مزید پڑھیں
لندن(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی نوجوان کرکٹر صائم ایوب نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں صائم ایوب نے کہا کہ فی الحال میں چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں
ڈھاکہ (سپورٹس رپورٹر)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔35 سالہ تمیم اقبال نے دوسری مرتبہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے انہوں نے پہلی مرتبہ 2023ء میں انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا مزید پڑھیں