لیونل میسی

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے

ریاض ( سپورٹس ڈیسک) ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا،لیگ میں 500گولز مکمل

ریاض ( سپورٹس ڈیسک) فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

عمر اکمل کو کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی’شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو بہت سی فرنچائزرز ڈرافٹنگ میں خریدنے پر دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔ نجی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

افتخار احمد نے شاہد آفریدی کو غلط ثابت کردیا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ آل رائونڈر افتخار احمد نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ہی اسٹائل کاپی کر کے انہیں غلط ثابت کردیا۔ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افتخار مزید پڑھیں

سرفراز احمد

عمر اکمل کی صلاحیتوں پر سب کو بھروسہ ہے اسی لیے انکو ری ٹین کیا ‘سرفراز احمد

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمر اکمل کی صلاحیتوں پر ہم سب کو بھروسہ ہے اسی لیے ہم نے ان کو ری ٹین کیا ہے۔سرفراز مزید پڑھیں

نسیم شاہ

میری شادی کا سوال ابو سے کریں،جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا’نسیم شاہ

کراچی( سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق کہا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

'فخر زمان

لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت پرانی ، اس میچ کا بہت مزہ آتا ہے’فخر زمان

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی چمپئن لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت پرانی ہے، اس میچ کا بہت مزہ آتا ہے،کرائوڈ بہت زیادہ ہوتا مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ

بابر کے ساتھ اختلاف کی باتیں غلط ، ایسی کوئی بات نہیں ‘ کامران اکمل

کراچی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کامران اکمل نے اپنے کزن بابر اعظم کے ساتھ تعلقات پر کی جانے والی قیاس آرائیوں پر بات کی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مزید پڑھیں

عبدالرزاق

عبدالرزاق نے ایشیاکپ پاکستان کے بجائے دبئی میں کروانے کی حمایت کردی

کراچی( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبد الرزاق نے ایشیاکپ پاکستان بجائے کسی اور ملک میں کروانے کے ایشین کرکٹ کونسل کے فیصلے کی حمایت کردی۔سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ ایشیاکپ کا انعقاد متحدہ عرب مزید پڑھیں