لندن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کائونٹی کرکٹ کی سیکنڈ الیون کے ٹی ٹونٹی ایونٹ میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ رپورٹس کے مطابق حسن علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2177 خبریں موجود ہیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان انگلش کائونٹی میں شرکت کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے۔اکیس سالہ فاسٹ بولر سمر ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شرکت کریں گے جس میں وہ ڈربی شائر کی نمائندگی مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کپتان ندا ڈار مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023ء ٹورنامنٹ یکم سے 15 ستمبر تک ہونے کا امکان ہے۔ایشیا کپ 2023ء کا باقاعدہ میزبان پاکستان ہے البتہ بھارت کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار اور ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے مزید پڑھیں
لاہور( سپورٹس ڈیسک) مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ ورلڈکپ سے دستبردار ہوں ورلڈکپ میں ضرور شرکت کرنی چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ بھارت کے ساتھ مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان پچھلے ورلڈکپ سے بہتر ٹیم ہے، کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں، ایسی ٹیم تیار ہوسکتی ہے جو ورلڈ کپ جیتے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں
کابل( سپورٹس ڈیسک) افغانستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے 15 رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آئندہ ماہ ہونے والی ون ڈے سیریز کیلئے افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کے سپرد کی گئی مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا رائونڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ مزید پڑھیں
روم (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار کیمرون نوری جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ اے ٹی پی کے زیر اہتمام اٹالین اوپن کے دلچسپ مقابلے اٹلی مزید پڑھیں