ریاض (سپورٹس ڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جانے پر غور کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1831 خبریں موجود ہیں
ہرارے (سپورٹس ڈیسک) پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم زمبابوے کے شہر ہرارے پہنچ گئی پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم نے پیر کو آرام کیا اور ٹریننگ کا آغاز آج سے کریگی۔ پاکستان شاہینز عمران بٹ کی قیادت میں زمبابوے کے دورے پر مزید پڑھیں
دبئی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ گزشتہ سال نومبر سے ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پیسر حسن علی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 300وکٹیں مکمل کرلیں۔ حسن علی نے 300 وکٹیں مکمل کرنے کا سنگ میل انگلش کانٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں وارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سرے کیخلاف مقابلے میں عبور کیا،انھوں مزید پڑھیں
کراچی(سپورٹس ڈیسک ) میں نے کبھی انفرادی اہداف پر توجہ نہیں دی، میری توجہ ہمیشہ ہی ٹیم کیلیے پرفارم کرنے پر مرکوز رہی، میں ہمیشہ ایسی کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں جو ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرے مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 جیتنا ہمارا ہدف ہے۔ قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
ریاض (سپورٹس ڈیسک) معروف سعودی النصر کلب نے رونالڈو سے معاہدہ پر افسوس کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ سعودی عرب کے النصر کلب کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ سابق صدر مصلی المعمر کے بیان سے متعلق مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے ایلیٹ پینل کے پاکستانی امپائر علیم ڈار کی شاندار خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جی ایم کرکٹ مزید پڑھیں
دوحہ ( سپورٹس ڈیسک) قطر کے شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین بولی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فٹبال کلب کو خریدنے میں دلچسپی رکھنے والوں نے 28اپریل کو مزید پڑھیں
دبئی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹونٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ۔ ورکنگ گروپ میں جنرل منیجر مزید پڑھیں