کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے رات گئے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کو مذاق قرار دیدیا۔ خصوصی گفتگو میں سابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1989 خبریں موجود ہیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹر ٹیم کے بیٹر امام الحق نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ہونے والی دلہنیا کی لازمی خصوصیات سے پردہ اْٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ سب کی عزت کرنے والی اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں کھیلنا اور ٹیم کے لیے بہترین پرفارم کرنا خواب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کیمپ میں ریڈ بال سے کی جانے مزید پڑھیں
دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان 27 جون کو کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈول ورلڈ کپ کے 100 دن کے کاؤنٹ ڈاؤن کے موقع پر مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فارمیٹ ایک مختلف قسم کا چیلنج ہے جس میں ہر چیز کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ نسیم شاہ مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے ورلڈکپ 2023ء کے لئے سرفراز احمد کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے امید دلانا شروع کردی۔ کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں ہارون رشید نے مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کو تحلیل کردیا گیا جبکہ چیئرمین نجم سیٹھی کو کام سے روک دیا گیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) نے پی مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 16 سے 20 جولائی تک کھیلا جائے مزید پڑھیں
لندن ( سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی پر ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آل راؤنڈر معین علی کو مزید پڑھیں
نئی دہلی ( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050 کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں۔ مزید پڑھیں