شاہ محمود قریشی

جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیرا ﺅسمیت دیگر مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاوس جلاوگھیراوسمیت دیگرمقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہورشاہ محمودقریشی کی عبوری درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔ شاہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

نفرت انگیز تقریر کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے اداروں کیخلاف نفرت انگیر تقریر کیس میں رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری عدم مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے ایف آئی اے کو شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے ، گرفتار کرکے پیش کرنے اور چیئرمین نادرا کو شہباز گل کا شناختی مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں شہریار آفریدی مزید پڑھیں

ایل این جی کیس

ایل این جی کیس،احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف مزید پڑھیں

چیف جسٹس

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ،آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہو گی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ (آج)پیر26 جون کومقدمے کی تیسری سماعت کرے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

پی ٹی آئی چیئرمین کی توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کل ہو گی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم کی توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پرکل سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کل ہوگی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹریاسمین راشد کو جناح ہائوس کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل کل سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہبازعلی رضوی کی مزید پڑھیں